ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج پاکستان کے تین روزہ تاریخی دورے پر پہنچیں گے، اہم معاہدوں اور مفاہمتوں کی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے، دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کے ساتھ خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایک بڑا …
Read More »ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 میں سے 10 نشستیں جیت لیں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور …
Read More »سندھ اور بلوچستان کے پیشتر اضلاع میں موسم گرم
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔ کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی …
Read More »اسمبلیوں میں عوام کے نہیں، اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے: فضل الرحمٰن
جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے 2018کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی 2024 میں اس سے بڑی دھاندلی ہوئی ہے دھاندلی کے خلاف بلوچستان کی سرزمین سے تحریک اٹھی ہے ،یہ پوری ملک میں جائے گی ،ہم اس تحریک سے …
Read More »قومی اسمبلی کی 5، صوبائی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے ان میں پنجاب کے 2، خیبر …
Read More »قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پرکل ضمنی انتخابات
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این …
Read More »عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشیدگی کا معاملہ حل کرنے کیلئے تیار
’’پاکستان کے خیر خواہوں‘‘ کا ایک گروپ نہ صرف عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا معاملہ حل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کیلئے متحد ہو رہا ہے بلکہ سیاسی جماعتوں سے کہہ رہا ہے کہ عوام اور ملک کی بہتری کیلئے ایک ساتھ مل بیٹھیں۔ …
Read More »کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد …
Read More »نئی سائبر کرائم ایجنسی کا قیام ملتوی
حکومت نے وزیر داخلہ اور ایف ائی انتظامیہ کی مشاورت سے نئی سائبر کرائم ایجنسی این سی سی اے کا قیام ملتوی کر دیا ہے نئے فیصلے کے مطابق ایف آئی اے میں موجود سائبر کرائم ونگز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے اس بات کا …
Read More »اہم تعیناتیوں میں حکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےاہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےسمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دے دی۔ نئی تر میم …
Read More »