google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 50 of 101 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

پاکستان

عمران خان کا پی ٹی آئی میں بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا، نیے چئیرمین …

Read More »

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش …

Read More »

یو اے ای کی پاکستانیوں کیلئے 29 اہم ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای میں مستقل سکونت رکھنے والے، ملازمت کی تلاش میں آنے والے یا وزٹ ویزا پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی قوانین اور قوائد سے اچھی طرح واقف ہوں۔ …

Read More »

حکومتی آئینی ترامیم : مارشل لا ء لگانے کے مترادف ہے :مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں ہے اور ان سے یہ ترمیم کرانا بذات خود ناانصافی ہے، اگر آپ آئینی ترمیم میں بنیادی حقوق کو بھی ڈبو دیتے ہیں فوج کو اتنا مضبوط کریں …

Read More »

حکومت مخالف اتحاد کیلیے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف  سے رابطہ کرلیا۔  ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن  نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی  قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر …

Read More »

خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کیلئے روانہ

وزیرِاعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کے لیے روانہ ہوگئے۔ اس سے قبل صوابی میں ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینس، کرین اور فائر فائٹر کی گاڑیاں بھی کھڑی کی گئی تھیں ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو …

Read More »

راولپنڈی میں آج موبائل فون اور میٹرو بس سروس بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کی کال کے پیش نظر شہر میں موبائل فون سروس معطل اور میٹرو بس سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے باعث …

Read More »

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹال پلازوں پر نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہو گا۔ اسلام آباد تا …

Read More »

ٹیکس نادہندگان پر پابندیاں تجویز : وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کر رہی ہے۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے۔  امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …

Read More »

پی ٹی آئی کا راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور عدالتوں نے ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دینی، جلسے کے بجائے 28 ستمبرکو راولپنڈی میں احتجاج …

Read More »