مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا، نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جمعے کو لاہور سے روانہ ہوں گے اور وہ ایک …
Read More »سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور
سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ …
Read More »سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری دے دی ہے، چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت میں سینیٹ اجلاس میں بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ سینیٹ میں حکومت نے دو تہاٸی اکثریت حاصل کرلی، سینیٹ میں حکومت کو 65 ووٹ مل گئے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی …
Read More »پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیرشفاف اور متنازع انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی
سینٹ کا اجلاس آج تین بجے جبکہ قومی اسمبلی ک اجلاس 6بجے شام کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی …
Read More »26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ: پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد ایک بار پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا، وفد میں چیئرمین …
Read More »پی ٹی آئی وفد آج عمران خان سے جیل میں ملاقات کرے گا
تحریک انصاف کے رہنما کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کیلئے اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے نو بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے۔ سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے کی بجائے دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ …
Read More »آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش نہیں ہو سکی، اجلاس صبح 11 بجے ہوگا
حکومت آئینی ترمیم سینیٹ اجلاس میں منظوری کیلیے آج بھی پیش نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترامیم کو منظوری کیلیے پیش کیا جانا تھا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب …
Read More »مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مجوزہ آئینی ترمیم، عمران خان کی رہائی اور ان کے ساتھ جیل میں مبینہ ناروا سلوک کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، پولیس نے احتجاج کرنے والے 40 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا ہے جبکہ منتشر کرنے کے لیے آنسو …
Read More »