google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 32 of 75 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

پاکستان

فیض حمید کے خلاف کارروائی؛ تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی زیر حراست

 آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، افسران کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ آئی …

Read More »

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: اڈیالہ جیل اہلکاروں کی کڑی نگرانی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل افسران کے فیصلے کے مطابق سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف …

Read More »

مسلم لیگ(ن) کا آج مشاورتی اجلاس

مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر …

Read More »

محمد علی درانی کی اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش شروع

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی کے ایک نکاتی ایجنڈے کے لیے سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی جدوجہد شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اطلاعات کی جانب سے شروع کی جانے والی اس جدوجہد کو حیرانگی سے …

Read More »

77واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 77واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ تحریک پاکستان کے جذبے کے تحت کام کرتے ہوئے ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی …

Read More »

حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست اور ستمبر کے مہینے بہت بھاری ہوں گے۔ حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31 …

Read More »

حکومت آئین میں تبدیلی کرکے فائز عیسیٰ کو دوبارہ چیف جسٹس بنانا چاہتی ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو …

Read More »

گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو حکومت میں رہنے کا جواز نہیں: فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا تو ایم کیو ایم کے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفٰی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے لیکن ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے بچے گٹر میں گر کر مررہے ہیں۔ کراچی میں شجرکاری مہم کی تقریب …

Read More »

معلوم ہی نہیں حکومت کس کی ہے: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب معلوم ہی نہ ہو کہ حکومت کس کی ہے تو لوگوں کو کیا ملے گا، فرنٹ پر کوئی اور لوگ ہیں، ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب کہ ان کے پیچھے کوئی اور …

Read More »