google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 23
جمعرات , اپریل 3 2025

پاکستان

عمران کی رہائی پی ٹی آئی کے مذاکرات میں سب سے اہم مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حکومت کے ساتھ جاری اہم مذاکرات میں پہلا اور سب سے اہم مطالبہ ہے، ایک حکومتی کمیٹی کے رکن نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ادوار میں عمران خان کی رہائی پر زور …

Read More »

ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارے کے 61 اہلکار انسانی اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔ ایف آئی اے اہلکاروں کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں ایف آئی اے کے …

Read More »

مذاکرات مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں، یہ مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں ورنہ یہ حکومت ڈگمگا جائے گی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا …

Read More »

ہمارا بیانیہ کلیئر، عمران خان سمیت تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے: عمر ایوب

رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا کہنا تھا …

Read More »

حکومت سے مذاکرات: PTI نے دو مطالبات سامنے رکھ دیے

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا جس میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات …

Read More »

سرکاری افسران اور ملازمین کے ڈبل پنشن لینے پر پابندی

وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی ہے، پنشن کی …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور آج

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ، اجلاس میں …

Read More »

پاکستان میں 2025 کا آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ

پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں منچلوں نے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا، چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی۔ میوزیکل شو، ہلا گلا، …

Read More »

نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے پارٹی کوگراس روٹ پرمتحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے جنوری سے باقاعدہ عوامی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وہ جنوری میں ملاقاتوں کا آغاز …

Read More »

ٹرمپ کی حلف برداری: PTI عمران کی رہائی کی مہم

منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری اور دیگر تقریبات کے موقع پر پرہجوم دارالخلافہ واشنگٹن میں 20؍ جنوری کو پی ٹی آئی امریکا کے حامی بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور حمایت کے لئے ٹرکوں پر نعرے اور وڈیوز آویزاں کرکے اپنی مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق …

Read More »