google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 21 of 75 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

پاکستان

گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس …

Read More »

جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی 23 نکات پر مشتمل مسودہ تیار

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عدالتی اصلاحات سے متعلق تئیس نکات پر مشتمل مسودہ تیار کرلیا، تجویز دی ہے کہ آئینی عدالت کے بجائے سپریم کورٹ کا بینچ بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق جے یوآئی کا عدالتی اصلاحات سے متعلق 23نکات پرمشتمل مسودہ تیار ہوچکا ہے جس میں آئینی عدالت …

Read More »

وفاقی کابینہ کی 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 5 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام بقایہ جات کی بلاسود ادائیگی کی جائے گی، 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، ماضی میں سنگدل …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان جائیں گے، اشکاباد میں امن و ترقی کے عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان بھی اشکاباد …

Read More »

غیر ملکی مہمانوں کی آمد، سیاسی سرگرمیاں بھی جاری

وفاقی دارالحکومت میں جہاں ایک طرف غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا آغاز ہورہا ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد میں ہونے والی اہم شخصیات کی مصروفیات کو بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے گا وہیں دوسری طرف سیاسی سطح پر بھی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »

حکومت کو نمبرز کی فکر نہیں، میرا یا مولانا کا انتظار کیوں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں البتہ حکومت کےلیے ڈیڈ لائن ہو سکتی ہے، حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے جے یو آئی کا ڈرافٹ آئے گا تو بیٹھ کر …

Read More »

میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کے لئے کھلے ہیں، آج بھی جو کمیٹی بنی ہے اس کے ممبر موجود ہیں، آج تک پی ٹی آئی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا۔ بلاول بھٹو نے …

Read More »

بجلی ریٹ کم کرنے پر رضامند چینی آئی پی پی کے انجینئرز کراچی میں نشانہ: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے اور اُن سے وزارت توانائی کے ٹیرف کم کرنے کے حوالے سے مذاکرات بھی جاری تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر …

Read More »

پی آئی اے کے بولی دہندگان کا مکمل ملکیت کا مطالبہ

 پی آئی اے کے بولی دہندگان کا مکمل ملکیت کا مطالبہ، پی آئی اے کے 76 فیصد حصص کی پیشکش پر شبہات، افرادی قوت اور پنشن کی ذمہ داریوں پر وضاحت طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیسے ہی قومی کیریئر، پاکستانانٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا وقت قریب …

Read More »

فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر اقوام متحدہ بالکل بے بس: نواز شریف

فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم پی سی) کا آغاز ہو گیا ہے۔ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایم پی سی میں …

Read More »