پی ٹی آئی کے دو رہنما بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے تین بیحد اہم شخصیات سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات پیر کو ہوئی، جس کا مقام اسلام آباد تھا اور نہ راولپنڈی۔ اس بیک چینل میٹنگ کی کوئی باضابطہ تصدیق ہوئی ہے اور …
Read More »پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز وکلا سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کیلئے اہم ہدایات جاری کی ہیں اور 8 فروری کو احتجاج کرنے …
Read More »سیاستدانوں کے غلط رویوں کی وجہ سے پارلیمنٹ بے معنی ہوگئی: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے غلط رویوں کی وجہ سے پارلیمنٹ بے معنی ہوگئی۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں …
Read More »14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن میں شامل کرنے پر غور ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں نیشنل ویمن انٹر پرونیور شپ پالیسی و ایکشن پلان کا ڈرافٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 15 جنوری کو طلب
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 15 جنوری کو طلب کرلیا۔ 15 جنوری کو حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونے والا اجلاس تیسرا ہوگا، اجلاس دن ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے …
Read More »شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو جاری نوٹس میں کہا گیا کہ آپ بغیر سوچے سمجھے بولتے ہیں جس کا نتیجہ …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر
بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ عدالت نے فیصلہ سنانے کی نئی تاریخ 17 جنوری دے دی۔ جج ناصر جاوید رنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …
Read More »190ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے متعلق باتیں ہورہی ہیں اور …
Read More »اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے: تعلیمی کانفرنس اعلامیہ
مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ شرکاء واضح پیغام دیتے ہیں کہ اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں رابطہ اسلامی اور مسلم ورلڈ …
Read More »