وزیراعظم شہبازشریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے، افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارعلی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہورکی افتتاحی تقریب میں لائٹ شو، آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان کٹ …
Read More »PTI کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے …
Read More »8 فروری کے احتجاج کو حتمی شکل
پاکستان تحریک انصاف کے 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی نے احتجاج کو حتمی شکل دے دی، 8 فروری کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہیں کرے گی، جلسہ صرف خیبرپختونخوا میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے 8 فروری کو احتجاج …
Read More »پی ٹی آئی کا پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے آئندہ ہفتے لاہور میں پارلیمنٹیرینز کنونشن منعقد کیا …
Read More »ہاؤسنگ سیکٹر: وزیراعظم آج پیکج کی منظوری دیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف ہاؤسنگ انڈسٹری کی ترقی کے لئے جمعرات (6 فروری) کو پیکیج کی منظوری دیں گے، جس میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لئے ٹیکس نظام کو معقول بنانا بھی شامل ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤسنگ سیکٹر سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں …
Read More »ترک صدر کا آئندہ ہفتے کا دورہ پاکستان
پاکستان اور ترکیہ آئندہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک (ایس ای ایف) میں توسیع کریں گے جس میں تجارت ان گڈز ایگریمنٹ بھی شامل ہے۔ رجب طیب اردوان 12 فروری 2025 کو اسلام آباد پہنچیں گے اور دو سے تین دن …
Read More »پنجاب حکومت: گندم کی خریداری نجی کمپنیاں کریں گی
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لیے نئی پالیسی مرتب کر لی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری اب نجی کمپنیاں کریں گی۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی کاشت کاروں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، …
Read More »پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اسمبلی کا بیرسٹر گوہر کیخلاف بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان نے پارٹی کے بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف بانی پی آئی کو خط لکھیں گے۔ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر …
Read More »سپریم کورٹ سوسائٹی کے خلاف ماحولیاتی ایجنسی کی درخواست خارج
ماحولیاتی تحفظ کے ٹربیونل نے اسلام آباد سیکٹر جی سترہ میں سپریم کورٹ کے ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ کرنے اور صفائی کے عدم اقدامات کے الزامات پر مبنی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ درخواست کی سماعت چیئرپرسن عادل انور کی سربراہی میں ممبر …
Read More »ملک ریاض اوردیگرکےخلاف ایک اورانکوائری شروع
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے ای او بی آئی فنڈز میں کرپشن اور خردبرد کے معاملےپر نیب نے ای او بی آئی چیئرمین سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سےای اوبی آئی فنڈزمیں کرپشن اورخردبردہونے کے معاملےپرنیب نےملک ریاض اور دیگر کےخلاف ایک اورانکوائری شروع …
Read More »