ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورے کے دوران سب سے زیادہ بات چیت دفاعی تعاون پر ہوئی، پاکستان ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا۔ پاک ترکیہ ہائی لیول اسٹرٹیجک تعاون کونسل کے پہلے نو گروپ تھے جو بڑھا کر 11کر دیے گئے ہیں، اسی اسٹریٹیجک تعاون کونسل …
Read More »مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا انہوں نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کی کھل کر مخالفت کرتا ہوں، ہر ڈکٹیٹر آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر شب خون مارتا …
Read More »مجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا خط نہیں ملا اور اگر کوئی خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »پیکا ایکٹ کے تحت کیسز بننا شروع
ملک میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج شروع ہوچکا ہے،ا سی سلسلے میں پختونخوا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایف آئی اے پشاور نے مقدمہ درج کرکے خاتون کو بلیک میل کرنے والے …
Read More »پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے جن کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر …
Read More »پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ نے اعلان کیا ہے کہ ریونیو میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اس نے 14.39 ارب روپے سے زائد کا نمایاں خسارہ ظاہر کیا ہے جس کی بنیادی وجہ یوفون …
Read More »2024 صحافیوں کیلئے مہلک ترین سال، 124 صحافی قتل، پاکستان کا دوسرا نمبر
2024 صحافیوں کیلئے مہلک سال، 124 رپورٹرز ہلاک ہوئے،غزہ میں 85ہلاکتوں کے ساتھ 70 فیصد ا موات کی ذمہ دار اسرائیلی فوج ہے، صحافیوں کے قتل کے حوالے سے سوڈان اور پاکستان دوسرے نمبر پر،چھ،چھ مارے گئے، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ گزشتہ سال حالیہ تاریخ …
Read More »عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی وجوہات پربات کی ہے۔ اڈیالہ …
Read More »چیف الیکشن کمشنر، ممبران کی تقرری: حکومت اور اپوزیشن سے کمیٹی کیلئے نام طلب
عمر ایوب کا ایس آی ایف سی کی کارکردگی پر سوالات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت اور اپوزیشن کو باضابطہ طور پر خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ممبران کی تقرری …
Read More »وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا۔ اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت …
Read More »