سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ میٹا کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا میں تقریباً 63 ہزار اکاؤنٹس کو بند کیا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر اکاؤنٹس امریکہ میں بالغ مردوں کے مالیاتی جنسی استحصال میں ملوث تھے۔ جو مختلف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر …
Read More »درآمدی موبائل فونز پر 25 فیصد ٹیکس عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے مطابق 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس/فیڈرل ایکسائز قوانین میں فنانس ایکٹ …
Read More »فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ تاہم، ان …
Read More »پی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔ صارفین کی جانب سے شکایت کی …
Read More »تحریک انصاف آفیشل ویب سائٹ کی بندش کیخلاف عدالت پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی آفیشل ویب سائٹ غیر اعلانیہ طور پر بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور شبلی فراز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویب سائٹ کی بندش کے خلاف درخواست دی گئی …
Read More »رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام آئی ٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ حکومت نے اگلے پانچ …
Read More »ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرل
یوگینڈا میں بچوں کے ایک گروپ نے ایک ویڈیو میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہوئی حالیہ فائرنگ کے واقعے کی نقل کرکے سوشل میڈیا پر کافی توجہ مبذول کرالی ہے۔ بچوں کی ٹرمپ پر فائرنگ سے متعلق طنزیہ پرفارمنس میں ایک بچے کو ٹرمپ کا کردار ادا کرتے …
Read More »مائیکرو سافٹ سروسز دو دن گزر جانے کے باوجود مسئلہ حل نہ ہوسکا
سائبر سیکیورٹی کی خدمات فراہم کرنے والے ادارے کراؤڈ اسٹرائیک کی جانب سے مائیکروسافٹ سسٹم پر بھیجی گئی سیکیورٹی اپڈیٹ کے بعد پیش آنے والا مسئلہ دو دن گزر جانے کے باوجود ٹھیک نہ ہوسکا۔ کراؤڈ اسٹرائیک امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی ہے جو مائیکرو سافٹ سمیت دیگر کمپنیوں کو سیکیورٹی …
Read More »صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا
صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے، اس معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ ملک میں تھری اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ …
Read More »نیکسٹ جنریشن فائر وال کی تنصیب کیلئے بولیاں طلب
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ فیصلے کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور ایپلیکیشن فائر والز نصب …
Read More »