ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری
آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے معاشی اہداف پر نظرثانی کردی آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، اس سے قبل معاشی ترقی کا اندازہ 3.5فیصد لگایا گیاتھا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں سال افراط زر کی شرح 9.5فیصد تک رہے گی، …
Read More »اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ تک لانے کے لیے کام کررہے ہیں، 5 آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدے ختم ہونے سے 411 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ اسلام آباد …
Read More »مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں: وزیرِ خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی چوری روکنی ہے، کمپنیوں کا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا …
Read More »مائیکرو اور میکرو اقتصادی استحکام کا توازن برقرار رکھنا چیلنج: نمائندہ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، معاشی ترقی کی بحالی اور افراط زر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، 2023 میں زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور پالیسی ریٹ …
Read More »ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کیخلاف اقدامات مزید سخت
حکومت پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کےخلاف اقدامات مزیدسخت کردیے- ستمبر دو ہزار چوبیس میں افغانستان کی پاکستان سےٹرانزٹ ٹریڈکےتحت درآمدات میں بڑی کمی ہوگئی-ستمبرمیں سالانہ بنیادوں پرافغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں چھیاسی فیصد اور رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں پچاسی …
Read More »نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر سے شروع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے اعلان کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوجائیں گی۔ راشد لنگڑیال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 40 لاکھ سے …
Read More »چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان: 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا امکان
چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان …
Read More »پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا
مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ اسٹیٹ بینک نے اگست 2224 تک پاکستان پر مجموعی قرض کے نمبرز جاری کردیئے۔ مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا جو جی ڈی پی کے 65 فیصد کے برابر ہوگیا۔ …
Read More »موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا
پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی …
Read More »