آئندہ بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافہ زیر غور، حکومت پنشن اصلاحات متعارف کروانے کو تیار، ایک سے زیادہ پنشن پر پابندی اور کئی دیگر اصلاحات شامل۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آئندہ بجٹ برائے 2024-25 میں سرکاری شعبے کے ملازمین کے لیے 10سے 15 فیصد تک تنخواہوں …
Read More »پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی متضاد پیشگوئیاں
پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔ دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےمطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …
Read More »ایف بی آرکا آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 12 ہزار ارب کا ٹارگٹ
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔ میڈیا سے آئندہ وفاقی بجٹ تجاویز پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا …
Read More »آئی ایم ایف کا دودھ، گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دودھ اور …
Read More »آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے ایک رپورٹ پیش کرے گا
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔ پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کی جانب سے ماضی میں اپنائے …
Read More »پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مناسب پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی …
Read More »پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس
پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس آج ہوگا پاکستان جانب سے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے چین کی طرف سے اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کریں گے۔ مشترکہ تعاون کمیٹی سی پیک میں فیصلہ …
Read More »آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگلے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے …
Read More »ای سی سی کا اجلاس آج طلب
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کے مالی مسائل حل کرنے کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ وزارت قومی صحت کو ویکسین پروگرام کے لیے 12 ارب روپے سے …
Read More »ڈسکوز میں نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز کی تحلیل اور تشکیل نو سے متعلق فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 …
Read More »