google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 32 of 75 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

معیشت

اسٹاک انڈیکس 86 ہزار 700 پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 409 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 466 پر پہنچ گیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 …

Read More »

تحقیقات کیلئے طلب آئی پی پیز کا ادائیگی نہ کرنے پر احتجاج

انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) جن سے دوسرے مرحلے میں پوچھ گچھ کی جانی ہے تاکہ انہیں ٹیک یا پے ٹو ٹیک اور پے موڈ میں منتقل کیا جائے، اب مبینہ طور پر گزشتہ دو ہفتوں سے سی پی پی اے-جی کی جانب سے ان کی ادائیگی روکنے پر …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان پر اصلاحات کے مستقل نفاذ پر زور

آئی ایم ایف نے پاکستان پر اصلاحات کے مستقل نفاذ پر زور دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ امداد اللّٰہ بوسال اور گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان جمیل احمد پر مشتمل پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف …

Read More »

فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں: ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ایکٹیو ٹیکس دہندگان کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس قانون میں تبدیلی کردئی گئی ہے نئے ایس آر …

Read More »

پاکستان کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست

پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات …

Read More »

حکومت نے آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز کو طلب کرلیا

حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …

Read More »

پاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکن

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان پاکستانی روپے میں ادائیگی کیلیے ایک سنگ میل طے کرلیا ہے۔ اب پاکستانی شہری پاکستانی بینکنگ چینل راست اور عرب مانیٹری فنڈ بونا کے اشتراک سے پاکستانی کرنسی میں آن لائن ادائیگیاں کرسکیں گے، جبکہ مرکزی …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02 …

Read More »

ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان

ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوںکا امکان ،کراچی میں ان لینڈ کی سینئر افسران کی ٹیم تبدیل کر دی جائے گی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب …

Read More »

سی پیک کے13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی

پاکستان نے 140 کے قریب آئی پی پیز کو غیراستعمال شدہ بجلی کی مد میں 19 سو ارب کے لگ بھگ رقم ادا کی ہے۔ رواں مالی سال میں کیپیسٹی پیمینٹ بڑھ کر 28 سو ارب ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کیپسییٹی پیمنٹ کا بوجھ مزید کم کرنے کی …

Read More »