google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 20 of 57 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

معیشت

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …

Read More »

اسٹیٹ بینک سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، چیئرمین کمیٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی …

Read More »

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف

کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ قانونی طور پر 50 ہزار سے کم کمانے والے ٹیکس سے …

Read More »

آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار: بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی

انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔ رپورٹ کے …

Read More »

ایف بی آرکا چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ

ایف بی آر نے چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا، مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔  تفصیلات کے مطابق 7.1ٹریلین روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کے بعد دس بڑے ریونیو اسپنر سیکٹرز سے حقیقی ٹیکسوں …

Read More »

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے افسران پر واضح کیا ہے کہ ادارے میں جزا و سزا کا سخت نظام لاگو کیا جائے گا اور کسی بھی …

Read More »

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کیے جائیں گے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ باہمی رضامندی سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کے بارے میں اچھی خبر چند ہفتوں میں عوام کے ساتھ شیئر کی جائے گی کیونکہ ٹاسک فورس تقریباً اپنے حتمی نتائج تک پہنچ چکی …

Read More »

حکومت اپنی شرائط پر قرض لے گی: وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے حال ہی میں ٹریژری بلز کی تمام بولیوں کو مسترد کردیا ہے تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ حکومت قرض کے لئے بے چین نہیں ہے ، نہ ہی کسی قسم کی مجبوری میں ہے ،اپنی شرائط پر قرض …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 81 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 997 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ …

Read More »

غیر ملکی قرض پر5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا

پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کے دور حکومت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں اورمختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 9 ارب 81 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز ملے، جس پر 88 کروڑ 91 لاکھ 60 ہزار ڈالرز سود ادا کیا گیا۔ پانچ سالوں میں ملنے والی رقم کی تفصیلات …

Read More »