google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 2 of 57 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

معیشت

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکےبجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی …

Read More »

 اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے اور سوئی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200 بیسس پوائنٹس کم کرکے 13 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2 فیصد کمی سے 13 فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب …

Read More »

آج مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ سولہ دسمبر کو مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوگا۔ …

Read More »

شرح سود میں مزید کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ سولہ دسمبر کو مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد …

Read More »

پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع

ایف بی آرنے پنجاب اور سندھ میں عدم تعمیل کرنے والی شوگر ملوں کو سیل کرنا شروع کر دیا ہے اور نو ٹیکس افسران/اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جو بدعنوانیوں میں ملوث تھے اور ملوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے ٹیکس چوری کر رہے تھے۔ وزیر اعظم کی …

Read More »

آئی ٹی کمپنیاں زرمبادلہ کی اصل رقم پاکستان نہیں لارہی ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ برآمدی آمدنی میں مسلسل اضافے کے باوجود انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) کی کمپنیاں زرمبادلہ کی اصل رقم پاکستان نہیں لارہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی کمیٹی برائے آئی ٹی ایکسپورٹ ترسیلات زر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے آئی …

Read More »

18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 11 کے نرخوں میں کمی

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،11اشیاء کے دام گر گئے۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہنگی ہونے والی اشیا میں چکن، گھی، کوکنگ آئل، ایل پی جی اور آلو شامل، …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کی واپسی

اکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 216 پوائنٹس یا 1.08 فیصد کی کمی سے دوپہر …

Read More »

2 سال میں IPPs کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1410ارب روپے کی ادائیگی

گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات  سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا کہ حکومت …

Read More »