google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 19 of 57 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

معیشت

PIA کی نجکاری کی بولی ایک ماہ کیلئے موخر

حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی مالیاتی بولی میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی ہے، اور بولی کی تاریخ کو یکم اکتوبر سے بڑھا کر 31 اکتوبر 2024 کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر کی وجہ بولی دہندگان کی کم دلچسپی اور …

Read More »

صوبائی سیس کے خاتمہ کیلئے وزیر تجارت کا تینوں وزیراعلی کو خط

وزیر تجارت جام کمال نے تینوں صوبوں کے وزراء اعلیٰ جن میں کے پی وزرائے علی امین گنڈاپور،مراد علی شاہ اورسرفراز بگٹی سے صوبائی سیس کے خاتمہ کی درخواست کر دی۔ وزیر تجارت نے تینوں وزیراعلیٰ کوخط لکھ کربرآمدی مسابقت پرسیس کےمنفی اثرات سے آگاہ کیا۔ جام کمال نے وزرا …

Read More »

7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف معاہدہ کی کڑی شرائط سامنے

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے بورڈ نے کل 7ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی تھی جس کے بعد قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئی ہیں۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے میں ٹیکس دھندگان کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم تیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔ کے سی سی آئی کے مطابق ایف بی آر کا آن لائن …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جورجیوا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے …

Read More »

یکم اکتوبر سے نان فائلرز کےخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف یکم اکتوبر سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز کو بات چیت کا موقع دے رہے ہیں، یکم اکتوبر سے نان فائلرز پر پابندیوں کا اطلاق ہوگا جس کے تحت …

Read More »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا …

Read More »

7 ارب ڈالر کا پروگرام، آئی ایم ایف بورڈ آج فیصلہ کریگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ بدھ کے روز(آج) پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت انتظامات (ای ایف ایف) پر غور کریگا۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر دستیاب ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول کے مطابق بورڈ ”پاکستان – 2024 آرٹیکل 4 مشاورت اور توسیعی …

Read More »

نان فائلرز: جائیداد، گاڑیوں اور بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ کاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ …

Read More »

حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد قائم ہوگئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میٹنگ …

Read More »