جنوری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب میں عالیہ حمزہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جگہ جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے …
Read More »
جنوری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کی وجہ سے پنجاب کے لیے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت پر مشتمل یہ ایڈوائزری پاکستان محکمہ موسمیات …
Read More »
جنوری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا …
Read More »
جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، ننکانہ اورشیخوپورہ کے گردونواح میں تیزہواؤں سے سردی میں اضافہ …
Read More »
جنوری 22, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، شوگران، باغ اور وادی سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جس سے سردی بڑھ گئی جبکہ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بلوچستان سے لے کر خیبر تک ملک کے بیشتر …
Read More »
جنوری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وزیرستان اور غذر میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، سکردو میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ کراچی میں بائیس جنوری سے سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جہاں محکمہ …
Read More »
جنوری 20, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد اور گردونواح میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے. بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، صوبے …
Read More »
جنوری 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بلوچستان کی وادی زیارت اور گردونواح میں برفباری، زیارت شہر میں اب تک تین انچ برف پڑ چکی ہے، چمن اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور پشین کے بالائی …
Read More »
جنوری 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند کردی گئی۔ دھند کی وجہ سے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارش برسانے …
Read More »
جنوری 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ مری ، گلیات …
Read More »