google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر Archives - Page 32 of 33 - UrduLead
بدھ , جنوری 15 2025

شہر

CDA میں 62 غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈل

سی ڈی اے میں62غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ فیکٹ فائندنگ انکوائری میں جعلسا زی ثابت ہوگئی ایک ہی اراضی پر دوسری بار پلاٹ الاٹ کرائے گئے ۔ بحالیات پالیسی تحت اراضی ایکوزیشن پر دوہرا فائدہ نہیں نہیں لیا جاسکتا۔یہ پلاٹ سیکٹر آئی پندرہ میں الاٹ …

Read More »

MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی )نے اسلام آ باد میںپراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ ریونیو میں اضافہ کیلئےپراپرٹی ٹیکس کا د ائرہ کار سیکٹرایریا سے بڑھا کر پورے اسلام آ باد (ICT)تک …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری سے 9 افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری سے 12 مارچ تک کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں اور …

Read More »

اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ مشترکہ کارروائی میں اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا …

Read More »

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش

مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے بیشتر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شمال مغربی اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ چمن شہر اور گردونواح میں رات سے موسلادھار بارش جاری ہے جبکہ قلعہ عبداللّٰہ، شیلاباغ، سرانان، …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل سے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے حکام نے الرٹ جاری کردیا۔ گوادر میں تباہ کن بارشوں کے بعد متعدد علاقوں میں اب بھی پانی موجود ہے، جس سے …

Read More »

خیبرپختونخوا: بارشوں، لینڈسلائیڈنگ سے 27 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے حادثات میں اب تک 27 افرادجاں بحق جبکہ 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں کہا …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …

Read More »

کراچی میں بارش کا اسپیل ختم

کراچی میں پورے دن مسلسل بارش کے بعد اسپیل ختم ہو گیا جہاں پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد کے علاقے …

Read More »

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔ جان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ گوادر کو آفت …

Read More »