google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر - UrduLead - Page 23
جمعرات , اپریل 3 2025

شہر

پی ٹی آئی کا عدالتی آزادی کیلئے عوامی تحریک چلانے پر زور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے تحریک چلائیں جو ملک میں بسنے والے ہر فرد کی سلامتی اور آزادی کے لیے ضروری ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس …

Read More »

نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے: مولانا فضل الرحمٰن

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم …

Read More »

ہندو برادری آج ملک بھر میں دیوالی کا تہوار منائے گی

ہندو مذہب کی تقریب “دیوالی” آج یکم نومبر کوملک بھر میں منائی جائے گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام لاہور میں دیوالی کی مرکزی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ پر منعقد ہوگی۔ ڈپٹی سیکرٹری شرائنزامجد الطاف اعوان کے مطابق دیوالی کی تقریب کے لیے بہترین انتظام کیے گئے …

Read More »

ملتان سےآن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ گرفتار 

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو چھاپہ …

Read More »

پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی اپنے اگلے اور فیصلہ …

Read More »

آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے: مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ …

Read More »

عاصمہ جہانگیرکےانڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصل

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے غیرحتمی نتائج کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کو پروفیشل گروپ پر برتری حاصل ہے۔ لاہور میں غیرحتمی نتیجے کے مطابق انڈیپنڈنٹ …

Read More »

اسلامی یونیورسٹی گرلز ہاسٹل فیس میں اضافہ واپس

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی شعبہ فنانس و پرو کیو رمنٹ نے گرلز ہاسٹل فیس میں اضافے کاباقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، اس سے قبل گزشتہ رات بھی انتظامیہ کی جانب سے ڈائر یکٹر ایڈمن کی جانب سے فیس میں اضافہ واپس لینے کا نوٹی فکیشن طالبات کی جانب …

Read More »

عمران خان سے فیملی کی ملاقات ختم

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی،  ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل …

Read More »