google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 توانائی Archives - Page 21 of 21 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

توانائی

ڈسکوز ، کے الیکٹرک2ماہ سے خراب میٹر فوری تبدیل کرے : نیپرا

نیپرانے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں پر تسلی بخش جواب موصول نہ ملنے پر ہدایات جاری کردیں،نیپرا اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی کا ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کو نیپرا کی انکوائری رپوٹ میں کی جانے والی سفارشات پر عمل درآمد کرنے کا حکم …

Read More »

وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاک ایران گیس پائپ کی تعمیر کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دینے اور منصوبے کے آغاز کے لیے نگران وفاقی کابینہ نے توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اس پیشرفت سے باخبر حکومتی ذرائع نے بتایا کہ نگران وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج …

Read More »

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاور ڈویژن سے کراس سبسڈی کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ کراس سبسڈی کے باعث صنعتی شعبےپر 473 ارب روپے کا بوجھ ہے۔ حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

نیپرا اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پرکل (بدھ) کو سماعت کرے گی-من و عن اضافے کا جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریبا چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ پڑے گا۔شہریوں کوبجلی …

Read More »