چین کی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن کمپنیوں نے حکومت پر زیادہ سے زیادہ زیر التوا رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) نے ایک روز قبل چینی آئی پی پیز کو 70 ارب روپے کی رقم ادا کی …
Read More »جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی
بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …
Read More »بجلی مزید 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔ نیپرا اتھارٹی نے دوران سماعت سوال کیا کہ نیپرا تو نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتی مگر …
Read More »نیٹ میٹرنگ مخالف پراپگینڈے کے پیچھے ڈسکوز اور آئی پی پیز گٹھ جوڑ
کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔ ایک طرف وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی فراہمی پر اپنی اجارہ داری بر قرار رکھنے کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم …
Read More »ایرانی تیل پر 50 روپے تک لیوی وصول کرنے کی تجویز
وز یر اعظم شہباز شریف کی قیادت حکومت نے افغانستان اور ایران کے قریب بلوچستان کے 13؍ سرحدی اضلاع کیلئے خصوصی پیکیج پر غور کی خاطر ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے تحت تاجروں نے ایران سے تیل کی درآمد کو قانونی شکل دینے اور 30 سے …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 31 مئی کو تقریباً 6 روپے 50 پیسے سے 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل …
Read More »کھادکارخانوں کو مکمل قیمت پرگیس کی فراہمی کےاحکامات منٹس کاحصہ: وفاقی کابینہ
کھاد کارخانوں کے لیےگیس پر سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کے منٹس جاری کردیے گئے ۔ پیٹرولیم ڈویژن کو کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے سے متعلق احکامات جاری کردیے گئے ۔ وفاقی کابینہ کےفیصلےپرعمل درآمد کی نگرانی کا ٹاسک پیٹرولیم ڈویژن …
Read More »ملک میں 4 ہزار میگاواٹ کے قریب شارٹ فال
ملک میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود شارٹ فال ختم نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23 ہزار 500 اور رسد 19 ہزار 500 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے، ملک میں اس وقت 4 ہزار میگاواٹ کے قریب شارٹ فال ہے۔ سولر …
Read More »آئی پی پیز کو 6 ارب 51 کروڑ ڈالر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا
حکومت کی جانب سے گزشتہ دو سال کے دوران آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پاکستان معیشت کو جونک کی طرح چوسنے والے کرائے کے نجی بجلی گھروں کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دو سال میں آئی پی پیز …
Read More »