google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 توانائی Archives - Page 10 of 21 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

توانائی

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے ہی مہنگی بجلی کو مزید مہنگا کیا جا رہا ہے، جس کے تحت …

Read More »

رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں: گوہر اعجاز

سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ (جنوری تا مارچ) کے دوران خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔ سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کپیسٹی پیمنٹس کا ڈیٹا شئیرکر دیا۔ …

Read More »

توانائی سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جارہا ہے

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے …

Read More »

ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

پاکستان بھر میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ سید مصطفی محمودکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل گیس نے بتایا کہ ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن میں …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔  پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔  وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر …

Read More »

2 سال کے دوران بجلی کے ٹیرف میں تاریخی اضافہ

گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل سرچارج …

Read More »

گھریلو صارفین کے بجلی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے وفاقی حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کیا گیا ہے۔  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن …

Read More »

کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی

حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا اور وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی ہے اور جولائی سے کمرشل …

Read More »

روس کی پاکستان کو LNG فراہم کرنے کی پیشکش

روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی روسی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کےلیے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے۔ لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہوسکے …

Read More »