google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 9 of 47 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تفریح

اے آر رحمٰن نے مجھ سے معافی مانگی: بادشاہ

بالی ووڈ کے معروف ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اے آر رحمٰن نے میرے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس کو ناپسند کرنے پر مجھ سے معافی مانگی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گلوکار بادشاہ کا شمار ان چند گلوکاروں میں ہوتا …

Read More »

بے بی آپ جانتے ہو کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں

شوبز اور کرکٹ کا تعلق کچھ نیا نہیں، دونوں شعبوں کے کرداروں اور کھلاڑیوں کا تعلق برسوں سے چلا آرہا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں معروف کرکٹر شعیب ملک کے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے اعلان نے سب کو چونکا دیا تھا۔ شعیب ملک پاکستان کے ممتاز …

Read More »

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل

مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …

Read More »

نرگس کے شوہر نے اداکارہ کا میڈیکل بوگس قراردیدیا

اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے میڈیکل چیلنج کر دیا۔ لاہور کی کینٹ کچہری نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ میڈیکل بورڈ مدعیہ نرگس کے زخموں کا جائزہ لے، درخواست گزار نے نرگس کے میڈیکل …

Read More »

پشتون ہوں، ہمارے ہاں عورتیں یہ کام نہیں کرتیں: فردوس جمال

فردوس جمال نے اپنی حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنے اہل خانہ سے اختلافات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا: “میں خود کو اداکار اور آرٹسٹ کہلانا پسند کروں گا، کنجر کہلانا پسند نہیں کروں گا۔” معروف اداکار فردوس جمال نے نجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی اور بتایا …

Read More »

کینیڈا میں بادشاہ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی موجودگی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی دوستی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔  حال ہی میں ہانیہ عامر کو کینیڈا میں بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بادشاہ …

Read More »

دنیا میں کوئی بھی ’سیلف میڈ‘ نہیں ہوتا: ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی ’سیلف میڈ‘ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ ماہرہ خان کی ’سیلف میڈ‘ اور خاندان و دوستوں کی جانب سے مدد کیے جانے کے …

Read More »

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات

مشہور پاکستانی لوک گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے لندن میں پنجابی ریپر، گلوکار، اور میوزک پروڈیوسر بوہیمیا نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران بوہیمیا نے عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کے لیے اپنی بے پناہ عقیدت کا اظہار کیا اور ان کے پیروں میں بیٹھ کر عزت دی۔ یہ …

Read More »

مس یونیورس مقابلہ حسن میں ’پاکستان کی نمائندگی‘ کرنیوالی نور زرمینہ

میکسیکو میں منعقد ہونے والے مس یونیورس 2024 کے فائنل مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اداکارہ و ماڈل نور زرمینہ نے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کی۔ رواں برس میکسیکو میں 73 واں مس یونیورس مقابلہ ہوا، جو عالمی ثقافت، حسن اور مقابلے میں حصہ لینے والوں کے …

Read More »

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو تنقید کا سامنا

سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد اداکار اور ان کی اہلیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ثنا فیصل نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی …

Read More »