google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 37
جمعہ , اپریل 4 2025

تفریح

مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک: سوشل میڈیا اسٹار کا ردعمل

پاکستان کی ایک اور سوشل میڈیا اسٹار مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئی ہیں، تاہم، انہوں نے ان ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔ مناہل ملک ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 18 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے …

Read More »

بولی وڈ نے ریشماں کے گانے ’اکھیاں دے کول کول‘ کو کاپی کرلیا

بولی وڈ کی آنے والی سسپنس تھرلر فلم ’دو پتی‘ میں فلم ساز نے پاکستان کی مایہ ناز مرحومہ گلوکارہ ریشماں کے گانے ’اکھیاں دے کول کول‘ کی کاپی کو شامل کرلیا۔ کاجول اور کریتی سینن جیسی اداکاراؤں کی کاسٹ پر مبنی فلم ’دو پتی‘ کو 25 اکتوبر کو نیٹ …

Read More »

جن کی گھروں میں کوئی نہیں سنتا وہ مجھے بتائیں گے کہ کیا کرنا ہے؟ شازل شوکت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ شازل شوکت نے انسٹا کمنٹس محدود کرنے کی وجہ بتا دی۔ شازل شوکت نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی اور شوبز کیریئر کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ اداکارہ کو اکثر ہی سوشل …

Read More »

جدہ میں ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکبان کی جانب سے شاندار میوزک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ میوزک پروگرام میں معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سامعین سے داد حاصل کی۔ دیگر پاکستان سے آئے فنکاروں فرحان، احمد نواز، ہیرہ خالد، افشان فواد، نے بھی …

Read More »

کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا سیکوئیل آنے والا ہے؟

 بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے اپنی مشہور زمانہ فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اداکار سنجے دت کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی‘‘ نے اپنی منفرد کہانی اور کاسٹ کی بدولت بے شمار تعریفیں سمیٹی …

Read More »

چاہتی ہوں کسی خاتون کو ’آنٹی‘ نہ کہا جائے: صبا فیصل

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ کوئی بھی کم عمر شخص خود سے تھوڑی سے بڑی خاتون کو کبھی ”آنٹی“ نہ کہے۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سماجی رویوں اور گھریلو تربیت کے معاملے …

Read More »

’جان نثار‘ میں منفی کردار پر دھمکیاں دی گئیں: حبا علی خان

مقبول ڈرامے ’جان نثار‘ میں کشمالا کا منفی کردار ادا کرنے والی حبا علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسکرین پر حبا علی بخاری اور دانش تیمور کی زندگی خراب کرنے پر دھمکیاں ملیں۔ ’جان نثار‘ میں حبا علی خان نے کشمالا نامی خاتون کا کردار ادا کیا …

Read More »

فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کرپانے کا افسوس ہے: سعدیہ امام

سینیئر اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ انہیں معروف اداکار فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کر پانے کا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا جب کہ اب وہ ہیروئن کے طور پر اسکرین پر نہیں آ سکیں گی۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت …

Read More »

بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” پاکستانی سینماؤں میں ریلیز

بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” 18 اکتوبر کو پاکستانی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ شہرہ آفاق پنجابی فلم انگریج سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے نامور فنکار امریندر گل کی نئی پنجابی “متراں دا چلیا ٹرک نی” جمعہ 18 اکتوبر کو لاہور اور اسلام آباد …

Read More »

مداح لڑکی نے بھاگتے ہوئے اہلیہ کے سامنے گلے لگایا: سمیع خان

مقبول اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہےکہ ایک بار مداح لڑکی نے انہیں جذبات میں آکر ان کی اہلیہ کے سامنے ہی گلے لگالیا تھا، جس پر ان کی شامت ہوئی۔ سمیع خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل …

Read More »