google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 33
جمعرات , اپریل 3 2025

تفریح

ڈانس کرنے کا بہت شوق لیکن گلوکاری میں ان کی کوئی دلچسپی نہیں: آمنہ الیاس

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ انہوں نے جب ماڈلنگ کیریئر شروع کیا، انہیں فیشن سے متعلق کچھ بھی علم نہیں تھا اور وہ اس وقت لڑکوں کی طرح زندگی گزارتی تھیں۔ آمنہ الیاس نے حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ماڈلنگ …

Read More »

جسے ناچ گانا آتا ہے اس کا رشتہ نہیں ہوتا: دیدار

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار نے معاشرے کے دہرے معیار سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اسٹیج اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے معاشرے کے دہرے معیار پر بات کرتے ہوئے …

Read More »

ژالے سرحدی کی ’گرو جی‘ کی آڈیو پر اداکاری

بھارتی روحانی پیشوا ڈاکٹر انرودھا چاریہ عرف گرو جی کی آڈیو پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی کی اداکاری سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں …

Read More »

“کبھی میں کبھی تم” کی کوئی ہیپی اینڈنگ نہیں ہوئی: فرحت اشتیاق

ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ نے ریکارڈ کی بلندیوں کو چھوا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامہ کبھی میں کبھی تم دیکھا اور لوگوں کی جانب سے بھرپور فیڈ بیک موصول ہوا۔ کہانی کا اختتام صارفین کو بہت پسند آیا جب مصطفیٰ اور شرجینا اور ہیپی اینڈنگ ہوئی مگر …

Read More »

ہنی سنگھ کے ’جٹ مہکما‘ میں مہوش حیات کا گینگسٹر روپ

بھارتی ریپر و گلوکار یو یو ہنی سنگھ اور مہوش حیات کا گانا ’جٹ مہکما‘ ریلیز کردیا گیا، جس میں پاکستانی اداکارہ کو گینگسٹر کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ ’جٹ مہکما‘ کا ٹیزر گزشتہ ہفتے ریلیز کیا گیا تھا اور 8 نومبر کو اس کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ …

Read More »

نعمان اعجاز اور صبا قمر کے بولڈ سین پرشدید تنقید

نعمان اعجاز اور صبا قمر دو ورسٹائل اور سپر اسٹار پاکستانی اداکار ہیں جو ہٹ پاکستانی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری کی وجہ سے پیچانے جاتے ہیں۔ صبا قمر کے حالیہ ہٹ ڈراموں میں فراڈ، سر راہ، سیریل کلر اور پاگل خانہ شامل ہیں۔ جبکہ نعمان اعجاز نے ہی دنیا …

Read More »

سدھو موسےوالا کے چھوٹے بھائی کی تصویر جاری

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ سنگھ کی پہلی تصویر جاری کردی۔  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں ننھے شبھدیپ مسکراہٹ لیے والد بلکار سنگھ کی گود میں بیٹھے ہیں، جبکہ انکی والدہ چرن کور بھی …

Read More »

پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان

پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت فنکاروں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی، نہ …

Read More »

ہنی سنگھ کا پاکستانی گلوکار کو کریڈٹ

بالی وڈ میں پاکستانی گانے ہمیشہ پسند کیے جاتے ہیں، مگر عموماً پاکستانی گلوکاروں کو ان کا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ تاہم حال ہی میں بھارتی گلوکار و ریپر ہنی سنگھ نے ایک نئی مثال قائم کی۔  سوشل میڈیا پر ہنی سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں …

Read More »

ماہرہ خان کی ساڑھی میں نئی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔ ماہرہ خان کا شمار سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ اکثر ہی اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان …

Read More »