google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 24
جمعرات , اپریل 3 2025

تفریح

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔  انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں “اسپیشل دن” پر واک کرائے۔ ماہرہ …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ دلجیت دوسانجھ نے ایک شو کے دوران بھارت میں آئندہ لائیو کنسرٹ  نہ کرنے کا اعلان کیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

Read More »

شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا آغاز

مقبول اداکار شہریار منور صدیقی اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شہریار منور نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ دسمبر کے اختتام تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں …

Read More »

گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔ رجب بٹ گرفتاری کیس میں اہم پیشرفت اُس وقت ہوئی جب پولیس نے ناجائز اسلحہ کیس میں انہیں ضمانت پر رہا کیا۔ پولیس کے مطابق رجب …

Read More »

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم نمبر ون قرار

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مرحوم موسیقار و گلوکار نصرت فتح علی خان کی آواز کا جادو 27 برس بعد بھی قائم ہے، ان کی البم نے مقبولیت میں 2024 کی تمام البمز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانوی اخبار نے سال 2024 کی دنیا کے 10 مقبول ترین میوزک البمز کی …

Read More »

خود پنجابی ہوں اور مجھے پنجاب سے پیار ہے: بشری انصاری

سینئر اداکارہ بشری انصاری نے پنجاب میں پروفیشنل ازم کی کمی سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے شوبز کے لوگوں کے رویوں کی بات کی تھی پنجابی قوم کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔ اداکارہ بشری انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …

Read More »

ترکش ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ارطغرل غازی جیسے ترکش ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق ہوگیا۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے ترکیہ کے سرکاری دورہ پر صدارتی ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فحرتین التون سے ملاقات کی۔ ملاقات میں میڈیا کے شعبے میں …

Read More »

رسم حنا کے بعد ’’ طلاق مہندی‘‘ کا نیا ٹرینڈ

بھارت میں خاتون نے اپنی ناکام شادی کا سفر مہندی کے ذریعے بیان کردیا۔ دلہن کی تیاری مہندی کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہے، شادی کی خوشی میں دلہن اپنے ہاتھوں کو مہندی سے سجاتی ہے، مگر اب مہندی افسوس کے طور پر بھی لگائی جانے لگی جس کا ٹرینڈ …

Read More »

پنجاب میں لوگ ناکام شادیوں والے شخص پرکافی شک کرتے ہیں: ثنا فیصل

ثناء فیصل بہت باصلاحیت اور لیجینڈ پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ہیں۔ ثناء ایک باوقار خاتون ہیں جو مختلف سیاسی اور سماجی مسائل پر اپنا موقف بیان کرنا پسند کرتی ہیں۔ ان کےدو پیارے بچے آیت اور فرمان ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پرایک ملین کے قریب فالوورز ہیں۔ حال …

Read More »

شادی کے بعد تمام تر توجہ اپنی فیملی کو دی: نیمل خاور

اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ شادی کے بعد انہوں نے تمام تر توجہ اپنی فیملی کو دینی شروع کردی ہے۔ ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے نیمل خاور کا کہنا تھا کہ حمزہ کیساتھ کم عمری میں شادی کرنا اور پھر مصطفی کی پیدائش پران کی کسی قسم کی …

Read More »