google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 14
جمعرات , اپریل 3 2025

تفریح

عاطف اسلم نےیونیورسٹی ٹیچر بن کر طالب علموں کو سرپرائز

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ٹیچر بن کر طالب علموں کو سرپرائز دے کر حیران کردیا۔ عاطف اسلم نے یونیورسٹی میں اپنے فینز اور مداحوں کو سرپرائز دینے سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ سرپرائز دینے جارہے …

Read More »

معمر رانا کی لڑ کھڑانے اور دوسروں کے سہارے چلنے کی ویڈیو وائرل

ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں معمر رانا کو متعدد افراد سہارا دیتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں معمر …

Read More »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کا شادی کا باضابطہ اعلان

پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر مداحوں …

Read More »

رجب بٹ کے بعد ذوالقرنین سکندر بھی گرفتار

مشہور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو حالیہ دنوں میں ایک غیر متوقع واقعے کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار ہوگئے۔ تقریب کے دوران بغیر کسی واضح وجہ کے پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور سات سے آٹھ گھنٹوں …

Read More »

فیروز خان کی سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے: والدہ

فیروز خان کی والدہ نے بیٹے کی طلاق اور شادی سے قبل دوسری اداکاراؤں سے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے پر سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے۔ فیروز خان کی والدہ نے حال ہی میں یوٹیوب کو دیے گئے انٹرویو میں پہلی بار …

Read More »

صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر  نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے لکھا کہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو …

Read More »

’نُوری نت‘ کاکردار ’مولا جٹ‘ سے بڑا تھا

ماضی کی سپر ہٹ فلم مولا جٹ میں ’نُوری نت‘ کا کردار ’مولا جٹ‘ سے بڑا تھا۔  آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے اسٹار اداکار مصطفیٰ قریشی کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 700 سے زیادہ فلموں میں کام کرنے فلم …

Read More »

ماڈلنگ میں سانولی رنگت کا فائدہ رہا: سنیتا مارشل

ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ میں انہیں ان کی سانولی رنگت کی وجہ سے نقصان کے بجائے فائدہ ہوا، تاہم اداکاری میں انہیں کچھ مسئلہ ہوتا ہے۔ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز …

Read More »

’فٹا فٹ انڈیا میں ٹک ٹاک اسٹارٹ کرو، ورنہ پاکستان چلی جاؤں گی‘

اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔ راکھی ساونت کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان جانے کی دھمکی دینے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ …

Read More »

“ویلکم ٹو پنجاب” کی لاہورریلوے اسٹیشن پرشوٹنگ

فلم “ویلکم ٹو پنجاب” کی لاہور ریلوے اسٹیشن پر شوٹنگ کی گئی جس میں اداکارجاوید شیخ،ممتاز،عادی خان ،زارا اور قیصرپیا نے حصہ لیا۔ ہدایت کارشہزادرفیق کی فلم”ویلکم  ٹوپنجاب” کی کراچی کے بعد لاہور میں شوٹنگ جاری ہے،شوٹنگ کے دوران ریلوے اسٹیشن پرعوام کا رش لگ گیا اور انہوں نے فن …

Read More »