google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 11 of 68 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

تفریح

چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل گانا ریلیز

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آفیشل ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا عنوان “جیتو …

Read More »

امیر گیلانی اور ماورا حسین کی اپنی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل

اداکار امیر گیلانی اور اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے اپنی شادی کی تقریبات کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں نے 5 فروری کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نکاح کرنے کی تصدیق کی تھی۔ دونوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات …

Read More »

نیلم منیر نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا

خوبرو نوبیاہتا اداکارہ نیلم منیر نے بھی ویڈیو میکنگ اینڈ شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر نیلم منیر نے بتایا ہے کہ آخر کار میں بھی اب ٹک ٹاک پر آ گئی …

Read More »

ہانیہ عامر کی پوسٹ بھارتی ویب سائٹ کے فرنٹ پیچ پر

پاکستان کی معروف و شوخ اداکارہ ہانیہ عامر کی معمولی سی بات اور سوشل میڈیا پوسٹ کو بھی بھارتی میڈیا جگہ دینے لگا۔ بھارت کی ایک مشہور نیوز ویب سائٹ نے ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پوسٹ کو اپنی ویب سائٹ کے فرنٹ پیچ پر جگہ دی ہے۔ دلچسپ بات …

Read More »

حرا مانی کے ساتھ رجب بٹ کا گانا ریلیز

مقبول یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی اور ان کا پہلا گانا اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار و ریپر حمزہ ملک کے گانے ’اوور یو‘ کو ریلیز کردیا گیا، جس میں حرا مانی اور …

Read More »

میری مصروفیت کے باعث ’صلاح الدین ایوبی‘ میں تبدیلیاں کی گئیں: محمد نورالحسن

پاکستان کے سینئر اور نامور اداکار محمد نور الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی مصروفیت کے باعث پاک ترک مشترکہ پروڈکشن میں بنائے گئے ڈرامے ’صلاح الدین ایوبی‘ میں تبدیلیاں کی گئیں۔ سینئر پاکستانی اداکار نے پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے تاریخی ڈرامے صلاح …

Read More »

ماورا حسین اور امیر گیلانی کی بھی جلد شادی کی افواہیں

خبریں ہیں کہ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی بھی جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ دونوں اداکاروں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں اور دونوں کو متعدد بار مختلف تقریبات میں ایک ساتھ بھی دیکھا گیا۔ دونوں شخصیات جہاں ایک ساتھ کام …

Read More »

کیا ہنی سنگھ اور عاطف اسلم کا گانا آ رہا ہے؟

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں دبئی میں ایک شاندار کنسرٹ میں پرفارم کرکے مداحوں کو محظوظ کیا اور ان کے گانوں نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ کنسرٹ کے بعد، عاطف اسلم نے بھارتی ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ اور عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار …

Read More »

فرح خان نے ایک بار انکی رقص کی ٹیچنگ تَرک کی بلکہ ایک گانے کی سیکیوئنس بھی منسوخ کر دی

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان اور سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور تھیٹر پر اپنے ڈیبیو کےلیے رومانوی ڈرامہ فلم لویاپا کےلیے تیار ہیں۔  یوٹیوبر بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے ساتھ ایک حالیہ گفتگو میں جنید خان نے بتایا کہ شوٹ کے دوران کوریوگرافر …

Read More »

شوہر، بچے اور اچھے اسکرپٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسکرین سے دور ہوں: یاسرہ رضوی

اداکارہ پروڈیوسر اور لکھاری یاسرہ رضوی کی شخصیت کے کئی پہلو ہیں، حال ہی میں انہوں نے ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ڈراموں کے معیار پر بھی بات کی۔ حال ہی میں یاسرہ رضوی ’دنیا نیوز‘ کے شو میں …

Read More »