متحدہ عرب امارات کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں 16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزا جاری کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق امارات حکومت کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزا کی بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ گولڈن ویزا 10 سال …
Read More »عبدالحسیب پرہراسانی الزامات ثابت: ملازمت سے برخاست
ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرار عبدالحسیب پر ہراسانی کے الزامات ثابت ہوگئے، اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر سینڈیکیٹ نے ملازمت سے برخاست کردیا۔ ملاکنڈ یونیورسٹی نے لیکچرارعبدالحسیب کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے، لیکچرار پر جنسی ہراسمنٹ کا الزام تھا، فیصلہ سنڈیکیٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ لوئر دیر …
Read More »رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر
رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سیکنڈ شفٹ کے تمام …
Read More »سندھ میں میٹرک کے امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ
صوبہ سندھ میں میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مارچ میں شیڈول امتحانات اب رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے، اس اجلاس …
Read More »نیلم جہلم پاور پلانٹ ایک سال سے بند، مرمت کے لیے 23 ارب روپے درکار
ہیڈ ریس ٹنل میں خرابی کے باعث نیلم جہلم پاور پلانٹ گزشتہ سال مئی سے بند ہے، پراجیکٹ انتظامیہ نے مرمت کے لیے 21 سے 23 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ جو 508 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا گزشتہ ایک سال سے …
Read More »ملاکنڈ یونیورسٹی کی طالبہ کا پروفیسر پر ہراسانی کا الزام
ملاکنڈیونیورسٹی کی طالبہ نے پروفیسر پر مبینہ طور پرہراسانی کا الزام لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق ملاکنڈ لیویز نے پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے موبائل فون سے ڈیٹا لیولز نے قبضہ میں لے لیا۔ ملاکنڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پروفیسر کو معطل کرکے انکوائری …
Read More »ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث
22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کی عبوری رپورٹ کے مطابق پیپر لیک کرنے میں امتحانات کے کنٹرولر سمیت کئی افراد ملوث ہیں،ملزم ونود …
Read More »ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لحاظ سے تنخواہ دار طبقہ گزشتہ سال کے …
Read More »سی ایس ایس کے امتحانات کی تاریخوں پرطلبہ کااحتجاج
نتائج کےاعلان تک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کی تاریخوں پرطلبہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے نتائج کےاعلان تک امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ متعدد امیدواروں نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو سی ایس ایس 2025 کے امتحان کو ملتوی کرنے کی باضابطہ …
Read More »جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبا کے بینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کا انکشاف
جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبہ و طالبات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے، ماہرین نے طالب علموں کو خبردارکیا ہے کہ حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی انٹرنشپ یا اسکالرشپ کے لیے درخواست دیں۔ ماہرین کے مطابق جرائم پیشہ …
Read More »