پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز برطانیہ کےلیے پروازوں کی تیاری میں مصروف ہے، برٹش پاکستانی کمیونٹی قومی ایئر لائن کی پانچ سال کے بعد دوبارہ بحالی کےلیے پُرامید ہیں۔ لندن سے ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کےلیے فلائٹ آپریشن کےلیے تیاریاں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں پی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے گریز
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کی عدم شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن ایونٹ کیلئے پاکستان آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میچ آفیشلز …
Read More »پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اسمبلی کا بیرسٹر گوہر کیخلاف بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان نے پارٹی کے بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف بانی پی آئی کو خط لکھیں گے۔ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر …
Read More »27 سال بعد بل گیٹس اوراس کی گرل فرینڈ
مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے بالآخر اپنی گرل فرینڈ کے بارے میں لب کشائی کردی۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ پاؤلا ہرڈ سے تعلقات سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ 69 …
Read More »میری مصروفیت کے باعث ’صلاح الدین ایوبی‘ میں تبدیلیاں کی گئیں: محمد نورالحسن
پاکستان کے سینئر اور نامور اداکار محمد نور الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی مصروفیت کے باعث پاک ترک مشترکہ پروڈکشن میں بنائے گئے ڈرامے ’صلاح الدین ایوبی‘ میں تبدیلیاں کی گئیں۔ سینئر پاکستانی اداکار نے پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے تاریخی ڈرامے صلاح …
Read More »آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، جو روٹ بیٹرز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، ٹیسٹ بولرز میں جسپریت بمراہ کا پہلا نمبر برقرار ہے، نعمان علی 5 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، انگلینڈ کے جو روٹ نمبر …
Read More »ماورا حسین اور امیر گیلانی کی بھی جلد شادی کی افواہیں
خبریں ہیں کہ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی بھی جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ دونوں اداکاروں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں اور دونوں کو متعدد بار مختلف تقریبات میں ایک ساتھ بھی دیکھا گیا۔ دونوں شخصیات جہاں ایک ساتھ کام …
Read More »سپریم کورٹ سوسائٹی کے خلاف ماحولیاتی ایجنسی کی درخواست خارج
ماحولیاتی تحفظ کے ٹربیونل نے اسلام آباد سیکٹر جی سترہ میں سپریم کورٹ کے ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ کرنے اور صفائی کے عدم اقدامات کے الزامات پر مبنی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ درخواست کی سماعت چیئرپرسن عادل انور کی سربراہی میں ممبر …
Read More »ملک ریاض اوردیگرکےخلاف ایک اورانکوائری شروع
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے ای او بی آئی فنڈز میں کرپشن اور خردبرد کے معاملےپر نیب نے ای او بی آئی چیئرمین سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سےای اوبی آئی فنڈزمیں کرپشن اورخردبردہونے کے معاملےپرنیب نےملک ریاض اور دیگر کےخلاف ایک اورانکوائری شروع …
Read More »یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جارہا ہے، ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ …
Read More »