google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 26
جمعرات , اپریل 3 2025

تازہ ترین

دورہ نیوزی لینڈ: 5سے 6سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اور بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ سمیت 5سے 6سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس دینے والے 18 پلیئرز نیشنل …

Read More »

کوئی رومانوی تعلقات نہیں، وہ انتہائی شریف لڑکی ہیں: یشما گل

اداکارہ یشما گل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایسے مرد سے کبھی شادی نہیں کریں گی جنہیں ان کے شوبز میں کام کرنے سے مسئلہ ہوگا۔ یشما گل نے حال ہی میں ’365 نیوز‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے فیمنزم سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی۔ …

Read More »

عبدالحسیب پرہراسانی الزامات ثابت: ملازمت سے برخاست

ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرار عبدالحسیب پر ہراسانی کے الزامات ثابت ہوگئے، اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر سینڈیکیٹ نے ملازمت سے برخاست کردیا۔ ملاکنڈ یونیورسٹی نے لیکچرارعبدالحسیب کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے، لیکچرار پر جنسی ہراسمنٹ کا الزام تھا، فیصلہ سنڈیکیٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ لوئر دیر …

Read More »

ملک بھرمیں رمضان المبارک کا آغاز

ملک کے مختلف شہروں میں رمضان کا چاند اہتمام کے ساتھ دیکھا گیا، پہلا روزہ کل بروز اتوار 2 مارچ 2025 کو ہوگا۔ آج نماز عشا کے بعد پہلی تراویح اور کل پہلی سحری ہوگی۔ مساجد میں خصوصی عبادات کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں …

Read More »

نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی سیمی فائنل میں

افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جبکہ افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان نے صدیق اللہ اتل اور عظمت …

Read More »

ٹی سی پی کے قابل وصول واجبات 308 ارب روپے تک جاپہنچے

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے قابل وصول واجبات 28 فروری 2025 تک 308 ارب روپے تک پہنچ گئےجس کی وجہ مختلف سرکاری اداروں بشمول پاک بحریہ کی عدم ادائیگیاں ہیں ۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ اس کے نتیجے میں ٹی سی پی بینکوں کو یومیہ کروڑوں روپے …

Read More »

BYD کا پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز

میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکلز (این ای وی) بنانے والے ادارے بی وائی ڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا، اور اس کا مقصد آپریشنز کے پہلے 48 گھنٹوں میں 100 گاڑیاں فراہم کرنا …

Read More »

ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری، …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا دارومدار آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کے نتیجے پر ہے۔ گزشتہ روز بارش کے باعث افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا جس سے آسٹریلیا سیمی فائنل …

Read More »

ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے …

Read More »