google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 18 of 378 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

تازہ ترین

چیمپئنز ٹرافی فائنل: بڑے مقابلے پر 5,000 کروڑ روپے تک کی سٹے بازی

سٹے بازی میں ملوث کئی بڑے بک میکرز کا تعلق انڈرورلڈ  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دبئی میں مدِمقابل ہیں، اور اس بڑے مقابلے پر 5,000 کروڑ روپے تک کی سٹے بازی کی جا چکی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی …

Read More »

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ ہوں گے جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو ہوگا اور زکوٰۃ مستثنا ہوگی۔ پانچ سو، ہزار، پانچ ہزار اور …

Read More »

اسٹیٹ بینک میں اعلی عہدوں پر دوہری شہریت رکھنے والوں کی مجوزہ تقرری 

وزارت خزانہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں اعلی عہدوں پر دوہری شہریت رکھنے والوں کی مجوزہ تقرری کے حوالے سے کابینہ کے کچھ ارکان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ 18 فروری 2025 کو وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل: بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا، کیویز نے پہلے بلے بازی کرتے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑی …

Read More »

سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کے تمام نشانات مٹا دوں گی: صحیفہ جبار خٹک

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔ صحیفہ نے چار سال کے وقفے کے بعد جہاں اداکاری کے میدان میں واپسی کی، وہیں انہوں نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے سب کو تجسس میں …

Read More »

ہانیہ عامر کا پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ روپے فیس معاوضہ

معروف پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ روپے فیس کا معاوضہ طلب کیا۔ عدنان فیصل حال ہی میں ’نیوز 24‘ کے متھیرا کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ …

Read More »

بھارتی اسپنرز کو کھیلنا کافی چیلنجنگ ہوگا: کیوی کپتان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل سینٹنر نے بھارتی اسپنرز کو چیلنج قرار دے دیا اور کہا کہ دبئی وکٹ پر 250 رنز بھی وننگ اسکور ہوسکتا ہے۔ دبئی میں فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں مچل سینٹنر نے کہا کہ بھارت کے خلاف کھیلنا بڑا چیلنج ہے، وہ …

Read More »

ان کے شوہر کی جانب سے اظہار محبت ان کی والدہ نے کیا: ماورا حسین

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ماروا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی عرصے تک ناز نخرے اور ادائیں دکھا کر امیر گیلانی کو محبت کے سگنل دیتی ہیں لیکن اس باوجود ان کے شوہر نے ان سے اظہار محبت نہیں کیا۔ ماورا حسین …

Read More »

دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارتِ خزانہ نے مدت میں توسیع کی تصدیق کردی ۔ دو ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت چوبیس مارچ کو مکمل ہو رہی تھی۔ اعلامیے کے مطابق چین کے فیصلے …

Read More »

بارشوں کا نیا سلسلہ 9 سے 16مارچ تک جاری رہنے کی پیشگوئی

ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے، اتوار کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز …

Read More »