توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ …
Read More »پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔ بوئنگ ٹرپل سیون کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، …
Read More »گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی: وزیر خزانہ
حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 840 فیصد اور بجلی کے نرخوں میں 110 فیصد سے زائد اضافے جبکہ روپے کی قدر میں 43 فیصد کمی نے غیر معمولی مہنگائی میں اہم کردار ادا کیا ہے …
Read More »آئی ایم ایف سےقرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا گیا: وزارتِ خزانہ
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف قرض پر 50 بیسز پوائنٹس سروس چارجز شامل ہیں جبکہ قرضہ 10 سال کی مدت میں قابل واپسی ہوگا۔ آئی …
Read More »ملک میں ٹھنڈ کا راج، پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ
جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جما لیے ہیں، استور سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی لہہ میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی …
Read More »سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔ ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …
Read More »پاکستان اور روس میں جامع توانائی پیکیج کے پروٹوکول پر دستخط
پاکستان اور روس نے توانائی کے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد اور تیل اور گیس کی سپلائی میں تجارت کے لیے جامع توانائی پیکج کے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ اس پروٹوکول پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے 9ویں اجلاس کے بعد …
Read More »سعودی عرب فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گا: فیفا
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ 2034 میں ہونے والے مردوں کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کرے گا جبکہ 2030 کے ایڈیشن کا انعقاد سپین، پرتگال اور مراکش میں ہوگا۔ سال 2034 اور 2030 میں ہونے والے ان عالمی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے بحال
حکمران جماعت ن لیگ اور اپوزیشن جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، …
Read More »ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا: ہمایوں سعید
سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں کردار سے ہوتا ہے، ہولی وڈ میں آج بھی ڈینزل واشنگٹن اور میرل اسٹریپ ہیرو و ہیروئن آتے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی جانے والی …
Read More »