کالجز میں دوران کلاسز اساتذہ اور طلبہ دونوں کے موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کواس حوالے سے ایک مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیاہے کہ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے …
Read More »قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل صبح 11 طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں …
Read More »میکال ذوالفقارسے لائیو شو میں خاتون کالر کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار
میکال ذوالفقارسے لائیو شو میں خاتون کالر نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ میکال ذوالفقار، جو اپنی پرکشش شخصیت اور بے پناہ اداکاری کی وجہ سے کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، پاکستان کے معروف اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ لندن میں پیدا ہونے والے میکال نے اپنے …
Read More »PSL11 سے 2 نئی فرنچائز: موجودہ ٹیموں کے ساتھ کنٹریکٹس پر بھی نظرثانی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند ہے،ایک ٹیم 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ میں فروخت کرنے کی امیدیں لگا لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے بعد فرنچائز سمیت دیگر …
Read More »فرشی شلوارفیشن: سوشل میڈیا پر نئی بحث…….
کیا فرشی شلوار ہر کسی کے لیے موزوں ہے؟ معروف ڈیزائنر ماریہ بی اور ایچ ایس وائے اس معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں، دونوں کے بیانات نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری میں آئے دن نت نئے فیشن کے رجحانات متعارف ہوتے رہتے …
Read More »مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے سندھ میں حصہ مانگ لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پاور شیئرنگ کے بدلے پیپلز پارٹی سے سندھ میں حصہ مانگ لیا۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں لیگی ارکان کے برابر ترقیاتی فنڈز دینے کا مطالبہ دہرا دیا۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر …
Read More »چینی سٹہ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات سے قیمتوں میں کمی آنا شروع
وفاقی حکومت نے چینی سٹہ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات کیے ہیں، جس کے باعث چینی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے، آئی بی اور ایف بی آر کی جانب سے چینی سٹہ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں …
Read More »امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستانیوں کو 60 دن کی مہلت
امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو 60 دن کی مہلت ملی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کو ویزہ پابندیوں سے بچنے کے لیے 60 روز کی مہلت مل گئی، امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے سفری پابندی میں نرمی کی گئی ہے۔ رائٹرز کے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی نا قابل قبول: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد کردی۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے سانحہ جعفرایکسپریس پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد کردی۔ کہا اے پی سی میں شرکت کیلئے بانی …
Read More »بجلی کے نرخوں میں متوقع کمی آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط۔۔۔۔
حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری پر منحصر ہوگا۔ تاہم عملے کی سطح پر معاہدہ نہ ہونے اور آئی ایم ایف مشن لیڈر کی پریس ریلیز …
Read More »