google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 98 of 338
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان

ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوںکا امکان ،کراچی میں ان لینڈ کی سینئر افسران کی ٹیم تبدیل کر دی جائے گی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب …

Read More »

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

 اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے سکائی نیٹ نامی مصنوعی ذہانت کا سسٹم پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک کی بڑے پیمانے پر نگرانی اور ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کرتا ہے، جس کی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے لیے واپس پاکستان آنے کے منتظر ہیں: رچرڈ گولڈ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کے لیے واپس پاکستان آنے کے منتظر ہیں۔ رچرڈ گولڈ شاہ رکن عالم کے مزار گئے، رچرڈ گولڈ کے ساتھ سی او او پی سی بی سلمان نصیر موجود تھے، اس موقع پر گفتگو …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم، کی تفصیلات سامنے

حکمران اتحاد نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مشاورت مکمل کرلی جہاں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہوگیا۔  ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمان مجوزہ مسودے پر آج پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں …

Read More »

سی پیک کے13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی

پاکستان نے 140 کے قریب آئی پی پیز کو غیراستعمال شدہ بجلی کی مد میں 19 سو ارب کے لگ بھگ رقم ادا کی ہے۔ رواں مالی سال میں کیپیسٹی پیمینٹ بڑھ کر 28 سو ارب ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کیپسییٹی پیمنٹ کا بوجھ مزید کم کرنے کی …

Read More »

پنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

 پنجاب حکومت نے کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی کل بند رہیں گی۔ …

Read More »

ریپ پروپیگنڈا: ایاز امیر، عمران ریاض، سمیع ابراہیم، فرح اقرار سمیت 38 افراد پر مقدمہ درج

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے درج کردہ مقدمے میں سینئر صحافی و تجزیہ …

Read More »

پنجاب بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے نقص امن و امان کے تحت صوبے بھر میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ دفعہ 144 کے تحت صوبہ …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ تیسرا دن ختم: انگلینڈ کے 2 وکٹوں پر 36 رنز

ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنالیے ہیں۔  مشکل وکٹ پر قومی ٹیم کے 297 ہدف کے تعاقب میں انگلش کھلاڑی مشکلات کا شکار نظر آرہے ہیں۔ …

Read More »

آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم: سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے …

Read More »