google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 94 of 339
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری

صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان آرٹیکل 175اے کی ذیلی شق تین کے تحت تین سینیئرججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائیں گے اورپارلیمانی کمیٹی …

Read More »

وزیر اعظم نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور کردہ بل پر دستخط کر دیئے

وزیر اعظم شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور کردہ بل پر دستخط کر دیئے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی نے26 واں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا تھا، وفاقی حکومت ایوان بالا میں 65 جبکہ قومی اسمبلی میں 225 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی …

Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ ٹیم عالمی چیمپئن

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

Read More »

ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔ آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔ آئینی ترمیم …

Read More »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی  ترمیم کی منظوری دے دی۔ حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔  اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ …

Read More »

آئینی ترمیم کے متن پر جھگڑا نہیں رہا، ووٹنگ میں حصہ نہ لینا پی ٹی آئی کا حق ہے: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے متن پر جھگڑا نہیں رہا، ووٹنگ میں حصہ نہ لینا پی ٹی آئی کا حق ہے، ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ کر اس …

Read More »

بلاول کی اراکین کو آئینی ترمیم پر ووٹنگ کی ہدایت

چیئرمین پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی ہدایت کردی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں آئینی ترامیم پر ہونے والے پیشرفت سے پارٹی کو آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کے …

Read More »

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری دے دی ہے، چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت میں سینیٹ اجلاس میں بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ سینیٹ میں حکومت نے دو تہاٸی اکثریت حاصل کرلی، سینیٹ میں حکومت کو 65 ووٹ مل گئے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی …

Read More »

پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ نہیں ہورہا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایا کہ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بھی7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ …

Read More »