google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 9 of 451
بدھ , اپریل 2 2025

Aftab Ahmed

پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہیں ہوا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی بھی رہنما سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو پیش نہیں ہوا۔ جے آئی ٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا انتظار کرتی رہی لیکن کوئی بھی پیش نہیں …

Read More »

ملک کی سلامتی سے بڑھ کر کوئی ایجنڈا، تحریک اور شخصیت نہیں ہے: آرمی چیف

قومی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردوں اور خوارج کے ہاتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی سے بڑھ کر کوئی ایجنڈا، تحریک اور شخصیت نہیں ہے جب کہ پائیدار استحکام کے لیے قومی طاقت کے تمام …

Read More »

پی ٹی آئی نے آج ثابت کردیا کہ عمران خان ان کی اول اور آخر ترجیح ہے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نصب العین ’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ ہے جب کہ انہوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کی اولین ترجیح ملکی سلامتی نہیں بلکہ بانی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے …

Read More »

افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران …

Read More »

چینی بحران: مسابقتی کمیشن کا شوگر مافیا کو وارننگ

کمپٹیشن کمیشن کی چینی کی قیمتوں میں اضافے پر روزانہ کی بنیاد پر نگرانی جاری غیر مسابقتی سرگرمیوں اور ممکنہ گٹھ جوڑ کی نشاندہی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی 2021 میں شوگر ملز اور شوگر ملز ایسو ائیشن پر 44 ارب روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا شوگر ملز اور …

Read More »

مردان وومن یونیورسٹی: طالبہ کا سیکیورٹی انچارج پر ہراساں کرنے کا الزام

مردان وومن یونیورسٹی مردان شنکر کیمپس میں شعبہ انگریزی میں فورتھ ایئر کی طالبہ نے سیکیورٹی انچارج پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق طالبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو شکایت میں مؤقف اختیار کیا کہ سیکیورٹی انچارج نے نامناسب رویہ اختیار کیا، …

Read More »

دانش تیمور کے چارشادیوں کے بیان پر مداحوں کی تنقید

پاکستانی اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کی جوڑی ہمیشہ مداحوں کی پسندیدہ رہی ہے، اور ان کا رومانس اکثر خبروں کی زینت بنتا ہے۔ تاہم، حال ہی میں دانش کے ایک متنازعہ بیان نے انہیں سرخیوں میں ڈال دیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند

بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں ورچول لرننگ پر منتقل کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پہلے ہی طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کا اجراء …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مسودہ شیئر

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا۔ پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ بھی شیئر کردیا …

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ڈونیڈن میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ایک بار پھر آغاز اچھا نہ …

Read More »