google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 86
جمعہ , اپریل 4 2025

Aftab Ahmed

پہلی بار ماہرہ خان اور وہاج علی ایک ساتھ ڈرامے میں کاسٹ

ڈراما شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان اور مقبول اداکار وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ ماہرہ خان تقریبا پانچ سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں اور اس بار وہ …

Read More »

کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزیوں پر قانونی رائے طلب کرلی گئی، پی سی بی نے وزارت قانون و …

Read More »

پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند کردی گئی۔ دھند کی وجہ سے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارش برسانے …

Read More »

پنجاب: ” اسکول ٹیچرز انٹرن” کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری

محکمہ تعلیم پنجاب نے ” اسکول ٹیچرز انٹرن” کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انٹرن ٹیچرز کو 9 ماہ کیلئے بھرتی کیا جائے گا،اس مدت میں گرمی کی چھٹیوں کا پریڈ شامل نہیں ہو گا۔ ہائی اور مڈل اسکولزمیں ریکروٹمنٹ کیلئے ماسٹر …

Read More »

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی

ملک بھر میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی،ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 1.16 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سےجاری ہفتہ وار رپورٹ …

Read More »

18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ مری ، گلیات …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹ پر 143 رنز

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارتوں کیلئےگرانٹس کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارتوں میں تکنیکی ضمنی گرانٹ اور اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی …

Read More »

’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘، سزا کے بعد عمران خان کا بیان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ملنے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کا …

Read More »

بشریٰ انصاری کو اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا 

سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو انسٹاگرام پر گانے کے پس منظر میں اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بلیو لباس میں دیکھا گیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں انہوں نے گانا لگا …

Read More »