google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 84 of 338
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

گیری کرسٹن مستعفی، جیسن گلیپسی دورہ آسٹریلیا کیلئے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا، بورڈ نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے جیسن گلیپسی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان وائٹ …

Read More »

کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز کا وزیراعظم شرائط

آئی پی پیز کے ساتھ حکومت کی مایوس کن حکمت عملی سے متاثر ہو کر، 2002 کی جنریشن پالیسی کے تحت قائم کیے گئے دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے …

Read More »

PTI ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کو تیار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، …

Read More »

مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں: جاوید ہاشمی

زرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں  بحران کے خاتمے کیلیے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، ہوسکتا  شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، ہماری مقتدرہ کے اوپر بہت زیادہ دباؤ ہے۔  بانی پی ٹی آئی مزید ڈیڑھ مہینہ جیل …

Read More »

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد

عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد ضروری قرار دیا ہے ۔ عالمی بینک نے ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی جس …

Read More »

پی ٹی آئی کا حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کا فیصلہ

تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی، اسی طرح بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیوں کی فہرست اور تمام فیصلے سیاسی کمیٹی کرے گی۔ …

Read More »

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور PCB آمنے سامنے

پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے، تعلقات خراب ہو گئے، گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا، معاہدے پر …

Read More »

وفاقی دارلحکومت میں دو معروف ریسٹورنٹس جعلی رسیدیں جاری کرنے پر سیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے ٹیئر1  ریٹیلرز/ریسٹورنٹس کو پوائنٹ آف سیل (POS) انوائسنگ سسٹم کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی کوششوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوۓ اور  پوائنٹ آف سیل  انعامی سکیم متعارف کرانے کے بعد ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے وفاقی دارلحکومت میں …

Read More »

ترمیم سے وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رک گیا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رک گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد اور پھر پولو کلب میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے ایک سوال کے …

Read More »

پی سی بی کا براڈ کاسٹرز سے تحفظات کا اظہار

پی سی بی نے کمنٹری کے دوران تبصرے میں رمیز راجہ کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر براڈ کاسٹرز سے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز کمپنی رمیز راجہ کے خلاف کارروائی بھی کرسکتی ہے۔یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف …

Read More »