گرینڈ اپوزیشن الائنس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے پر غور شروع کر دیا جس میں موجودہ سیاسی، معاشی، آئینی اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن قیادت نے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جمہوری قوتوں کو …
Read More »انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے FIA ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری
انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری ہوئی ہے۔ ایڈوائزری کے تحت 15 ممالک بشمول پاکستان اور آزاد کشمیر کے 9 شہر اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں پر کڑی نگرانی کی ہدایات کی گئی ہے۔ 9 شہروں میں منڈی بہاء …
Read More »بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع
وزیرستان اور غذر میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، سکردو میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ کراچی میں بائیس جنوری سے سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جہاں محکمہ …
Read More »حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،حکومتی اتحاد کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کے بعد اگلے ہفتے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مسلم لیگ …
Read More »ٹرمپ تقریب: ہائی ٹیک ارب پتی مرکز نگاہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ہائی ٹیک ارب پتی مرکز نگاہ بنے رہے ان میں ایلون مسک، مارک زوکر برگ اور جیف بیزوس شامل ہیں ۔ جن کا سو شل میڈیا پلیٹ فارمز پر کنٹرول ہے ۔ ٹر مپ کی تقریب حلف برداری میں مذکورہ شخصیات …
Read More »نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ٹیکس قوانین میں ترمیم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ منگل کو منی بل ، ”ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024“ پر غور کرے گی اور حکومت جلد ہی نان فائلرز کو 800 سی سی سے زیادہ گاڑیوں کی خریداری ، بکنگ ، رجسٹریشن ، ایک مقررہ حد سے زیادہ جائیداد حاصل کرنے اور …
Read More »صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں۔ کمپنی کی جانب سے …
Read More »ہار بیچنے والی بھارتی مونا لیزا سوشل میڈیا پر وائرل
اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ہار بیچنے والی لڑکی نے دنیا کو اپنی آنکھوں کے جادو سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ لڑکی اپنی خوبصورت، بڑی بڑی اور گہری آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارت میں مہا کمبھ میلے …
Read More »امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس بحال
امریکی نو منتخب ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 47 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے موقع پر ٹک ٹاک کو پابندی سے 90 دن کی مہلت دینے کے اعلان کے بعد امریکہ میں سروسز بحال ہوگئیں۔ ہفتے کے روز امریکا میں چینی ایپ بند ہوگئی …
Read More »آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد اور گردونواح میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے. بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، صوبے …
Read More »