اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔ ایم ڈی کیٹ امتحان …
Read More »پاکستان کو تین ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل …
Read More »شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو کی انٹرنیٹ پر دھوم
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ حالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے۔ وہاں ایک برانڈ ایونٹ میں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی اورورلڈ کپ ہمارے ٹارگیٹ ہونے چاہیئں: رضوان
پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں۔ محمد رضوان نے پی سی بی ڈیجیٹل کو …
Read More »اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل فیس میں اضافے پر طالبات کا احتجاج
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف طالبات نے احتجاج کر کے بسیں روک دیں، انتظامیہ نے پولیس طلب کر لی جبکہ طالبات کے بھرپور احتجاج پر انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیے۔ گزشتہ روز طالبات نے پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے احتجاج …
Read More »وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات متوقع
وزیراعظم شہبازشریف آج (منگل کو)سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے ان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ شہبازشریف سعودی عرب کا …
Read More »1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت: سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا
آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے اور اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے …
Read More »آسٹریلیا میں کبھی نہیں جیتے لیکن تاریخ بدلے گی: کپتان محمد رضوان
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کبھی نہیں جیتے لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا رہے گا، تاریخ بدلے گی۔ محمد رضوان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی، بھارت میں ورلڈکپ اور اولمپکس ٹائٹل اُن کے وژن کا حصہ ہیں۔ اپنی بات جاری …
Read More »پی ٹی آئی کا پارٹی پالیسی سے منحرف ارکان کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے ارکان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول سمیت احتجاجی تحریک کی بھی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت تحریک انصاف …
Read More »چیف جسٹس کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس
جسٹس منصور کی وڈیو لنک پر شرکت سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی جبکہ جسٹس منصور علی شاہ بذریعہ وڈیو لنک شریک ہوئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ …
Read More »