صبا حمید ایک ورسٹائل اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو گذشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اے آر وائی کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’نور جہاں‘ میں نورجہاں کا کردار ادا کیا ہے اور اسے نبھاتے ہوئے لوگوں کا دل جیت …
Read More »پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 43
پاکستان میں پولیو وائرس بے قابو ہو چکا ہے کیونکہ کیسز کثرت سے رپورٹ ہو رہے ہیں، بلوچستان کے علاقے چاغی سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ اس مرض کے نتیجے میں معذور ہوا۔ رپورٹ کے مطابق 5 سالہ بچی میں وائرس مثبت آنے کے بعد رواں برس ملک بھر اب …
Read More »مناہل ملک نے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی
مبینہ طور پر اپنی نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے جہاں اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے، وہیں انہوں نے بتایا کہ وہ لوگوں کے رویوں سے تنگ آ چکی ہیں اور اندر سے مر چکی ہیں۔ گزشتہ ہفتے مناہل …
Read More »حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیے
حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے لیے اپنے اراکین کو نامزد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی اتحاد کی جانب سے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …
Read More »پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی اپنے اگلے اور فیصلہ …
Read More »PCB کے دو اہم عہدیداروں کا استعفیٰ
پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں نے اپنے کیریئر میں نئے مواقع کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ صہیب شیخ 2016 سے 2019 تک پی سی بی میں خدمات …
Read More »پی آئی اے کی نج کاری کے لیے بڈنگ آج متوقع
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کے لیے31 تاریخ مقرر ہے۔ وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر کا معاملہ: ایک اور جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوشل میڈیا پر طالبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون سے تفتیش کے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔ لاہور کے PGC کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے سے جڑے ایک اور مقدمے کی تحقیقات تیز کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ …
Read More »ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا. یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل …
Read More »56 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کی قیمتیں 75 فیصد بڑھانے کی منظوری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 56 شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن ریٹس کو موجودہ مارکیٹ ریٹس کے 75 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نئے نظر ثانی شدہ نرخ یکم نومبر 2024 سے لاگو ہوں گے۔ ایف بی آر غیر …
Read More »