افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد ”افرو ایشیا کپ“ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ افرو ایشیا کپ اس سے قبل دو بار 2005 اور 2007 میں کھیلا جاچکا ہے۔ اس کا 2005 میں …
Read More »پالیسی اسٹیٹمنٹ عمران سے ملاقات کے بعد, مرضی کے ججز لانا چاہتے ہیں: PTI
قومی اسمبلی سے ججز کی تعداد اور سروسز چیفس کی مدت میں اضافے کے بلز کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے ترمیم فوج کیلئے اچھی …
Read More »چیف جسٹس کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلا نے سے انکار
سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے 31 اکتوبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی …
Read More »سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے گول میز مباحثے کا انعقاد
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (NIPP) نے ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی اہم ضرورت پر گفتگو کی گئی. کانفرنس کا آغاز NIPP کے ڈین ڈاکٹر نوید الٰہی نے کیا، ریکٹر NSPP، ڈاکٹر اعجاز منیر نے حاضرین کا …
Read More »دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور پھر سرفہرست آگیا، لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، …
Read More »امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، ٹرمپ یا کاملہ…..
امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، سپر پاور کی باگ ڈور کس کے ہاتھ ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ یا کاملہ ہیرس، فیصلے کا دن آگیا۔ سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چند گھنٹوں بعد شروع ہوگی۔ سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ …
Read More »پاکستان ویمن ٹیم: انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 2025-2029 کے لیے آئی سی سی کے اعلان کردہ فیوچر ٹورز پروگرام کے تحت انگلینڈ، نیوزی لینڈ بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گی۔ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق 2026 میں زمبابوے کی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، اپریل 2027 میں …
Read More »انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف
انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی مذکورہ ویڈیو کو دوبارہ زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے تو اس کی کوالٹی بہتر کردی جاتی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں …
Read More »مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کا ٹیزر وائرل
مقبول اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر و گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے آنے والے گانا کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا۔ دونوں فنکاروں نے بھارتی میوزک لیبل ٹی سیریز کے بینر تلے بننے والے گانے ’جٹ مکھما‘ میں ایک ساتھ جلوے بکھیرے ہیں۔ مذکورہ گانا ہنی سنگھ …
Read More »نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی …
Read More »