سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی مکمل کرلی تھی تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حتمی منظوری کے …
Read More »متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو جے نے ’پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا …
Read More »مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی …
Read More »مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کم: وزارت خزانہ
وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال 28.8فیصد تھی، دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد رہی جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے مالی سال 25-2024ء کی …
Read More »محمد بن سلمان کا دورہ آئندہ ماہ متوقع
پاکستان اور سعودی حکام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مجوزہ دورہ پاکستان کی تیاریوں میں مصروف ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے، حالیہ دنوں میں سعودیہ کے اعلیٰ سطح کے تین وفود نے پاکستان کا دورہ کیااور متعلقہ حکام …
Read More »ایف بی آر افسران کا فیصل واوڈا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں: سینیٹر کا دعوی
دھمکی کے خلاف ہائی لیول انکوائری کرائی جانی چاہیے: چیئرمین ایف بی آر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ اٹھانے پر ایف بی آر افسران نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ دھمکی کے …
Read More »حکومت کیخلاف لمبی چارج شیٹ کے باوجود صرف دو مطالبات رکھے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ہماری لمبی چارج شیٹ ہے، اسکے باوجود مذاکرات کیلئے صرف دو مطالبات رکھے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مذاکرات پر جو گفتگو کی یہ ان کی کابینہ کی اندورنی گفتگو ہے، …
Read More »اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، تعلقات کے دعوے غلط ہیں: وینا ملک
اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے واضح کیا ہے کہ ان کی بھارتی اداکار اور ماڈل اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، ان کے درمیان تعلقات کی خبریں غلط تھیں، جنہیں جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔ وینا ملک نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں …
Read More »پاکستان آنے والے بین الاقوامی مسافر اپنی موبائل ڈیوائسز رجسٹرڈ کرائیں: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے سے متعلق ٹیکس ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ٹی اے نے بین الاقوامی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ڈیوائس رجسٹریشن کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی …
Read More »چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ پی سی بی چیمپیئنز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیار ہے جس کے لیے چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔ شیڈول کے مطابق …
Read More »