google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 62 of 336
منگل , دسمبر 24 2024

Aftab Ahmed

مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی: علیمہ خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار …

Read More »

پہلا T20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا

آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔ پاکستان اور …

Read More »

حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب بنگلے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی مختلف ممالک کی کرنسی اور ریکارڈ ضبط کر لیا …

Read More »

وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں

پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by …

Read More »

پہلی مصنوعی ذہانت پالیسی کی حتمی تیاری

حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا.  پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے، اس سے سائبر تھریٹس کا …

Read More »

پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت………

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سعودی تیل سہولت پر IMF کے خدشات

سعودیہ سے 3؍ کھرب 33؍ ارب کی تیل سہولت پر IMFنے خدشات ظاہر کردیئے اور کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے ۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس سعودی تیل سہولت کے علاوہ پلان بھی بھی موجود ہے تاہم …

Read More »

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20 آج برسبین میں ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، لیکن شائقین کے لیے بری خبر یہ کہ برسبین میں بارش سے میچ متاثر …

Read More »

ہانیہ عامر کی شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامرکی ایک اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہوں نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کبھی میں کبھی تم کی کامیابی کے بعد سے ہانیہ عامر مختلف ممالک میں اپنے مداحوں سے ملاقات اور انٹرویوز کیلئے دورے …

Read More »