انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے کے بارے میں زبانی طور …
Read More »PSX انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کے قریب جاپہنچا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو بھی خریداری کا سلسلہ جاری ہے سرمایہ کاروں کی جانب سے منی بجٹ کے امکان پر تحفظات میں کمی آئی ہے جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران 500 سے …
Read More »“کبھی میں کبھی تم” میں ہراداکار صرف پیسے کی بات کر رہا تھا: فہد مصطفیٰ
فہد مصطفیٰ ایک کامیاب اور مشہور پاکستانی اداکار، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ لیکن انہیں اصل شہرت گیم شوز سے ملی۔ گیم شو سے عروج کی سیڑھیاں طے کرنے والے فہد مصطفی نے کبھی میں کبھی تم کی لازوال کامیابی کے بعد بین ااقوامی شہرت حاصل کرلی ہے۔ فہد مصطفیٰ کے …
Read More »کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال
امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین آج بھی معطل رہے گی۔ محکمہ ریلویز نے کوئٹہ اسٹیشن …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور پاکستان کے سخت موقف اپنانے پر مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ نیا آپشن بھی منظر عام پر آگیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے سے ایونٹ کو بچانے پر بات چیت ہوسکتی ہے …
Read More »آئی ایم ایف ٹیم آج صوبائی حکومتوں کی پیش رفت کا جائزہ لے گی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم جمعہ (15 نومبر) کو صوبائی حکومتوں سے قومی مالیاتی معاہدے کے بارے میں بات چیت کرے گی اور ساتھ ہی زرعی آمدنی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں پر ٹیکس کے نفاذ میں پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد …
Read More »پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غور
وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔ یہ ہدایات وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ایک میٹنگ کے دوران پٹرولیم …
Read More »بالائی پنجاب، کے پی، شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش کا امکان
بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی …
Read More »PSX انڈیکس 836 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے 94 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ حصص بازار میں 1 ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 32 ارب روپے رہی۔ پاکستان …
Read More »خواجہ آصف کی لندن پولیس میں رپورٹ درج
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی۔ وزیر دفاع پاکستانی ہائی کمیشن لندن پہنچے اور پاکستان ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو ٹرین واقع کی رپورٹ درج کرائی۔ خواجہ محمد …
Read More »