google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 59 of 336
منگل , دسمبر 24 2024

Aftab Ahmed

پنجاب میں آج بھی اسموگ اور دھند، موٹرویز مختلف مقامات سے بند

پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن  کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 …

Read More »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا T20 آج ہوگا

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 29 رنز سے شکست کے بعد گرین شرٹس آج دوسرے میچ میں کینگروز کو مات دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلا …

Read More »

پاکستان سموک فری اسٹیٹس کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے: ارادا

ارادا پاکستان (دی انیشی ایٹو آن رسک ریڈکشن اینڈ ڈیپنڈیبل آلٹرنیٹیو) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری ملک بن گیا ہے۔حکومت کے جاری کردہ نئے …

Read More »

پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد

حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)عمران حامد شیخ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں …

Read More »

بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ

بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مسترد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی روٹ پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ …

Read More »

غیرقانونی ’وی پی اینز‘ کی بندش

وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں سہولت کاری اور فحش و گستاخانہ مواد تک رسائی …

Read More »

پاک فوج کا بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے دوبارہ انکار

پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔  برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات …

Read More »

احتجاج کی تیاریاں، پی ٹی آئی کی پشاور میں اہم اجلاس

پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکین قومی و صوبائی اسمبلی ٹکٹ ہولڈر پنجاب بھر کے اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹریز انصاف یوتھ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاوس میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور …

Read More »