google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 53 of 337
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

چیمپئینز ٹرافی: شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر …

Read More »

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز …

Read More »

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل

مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …

Read More »

گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے خود سمیت انڈر …

Read More »

پی ٹی آئی نے احتجاج والے دن انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کا حل نکال لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 22 نومبر سے …

Read More »

مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ جمعے سے ہمارے قافلے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے، مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔ یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں …

Read More »

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سیکورٹی افیئر اور سابق رجسٹرار لیاری یونیورسٹی کرنل(ر) قائم الدین کے خلاف وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹرسعید قریشی کی ہدایت پر وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جو تین سے چار …

Read More »

5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری

حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا مجموعی ہدف 90 فیصد مقرر …

Read More »

حکومت پی ٹی آئی دو ملاقاتیں، اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست رابطہ نہیں ہوگا

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد دو ملاقاتیں ہو چکی ہیں، اور ان ملاقاتوں کا مقصد باضابطہ مذاکرات شروع کرنے کے امکانات پر غور کرنا ہے۔  دونوں فریقوں کے درمیان حالیہ رابطے کے بعد یہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد باضابطہ بات چیت …

Read More »

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی …

Read More »