VPNsبندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو سالانہ 1 ارب ڈالرز نقصان کا خدشہ، پاکستان سافٹ وئیر ہاوسز ایسوسی ایشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وی پی اینز کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو سالانہ 1 ارب ڈالرز کا نقصان ہو گا ، وی پی اینز کے حوالے سے …
Read More »بے بی آپ جانتے ہو کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں
شوبز اور کرکٹ کا تعلق کچھ نیا نہیں، دونوں شعبوں کے کرداروں اور کھلاڑیوں کا تعلق برسوں سے چلا آرہا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں معروف کرکٹر شعیب ملک کے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے اعلان نے سب کو چونکا دیا تھا۔ شعیب ملک پاکستان کے ممتاز …
Read More »PSX انڈیکس 1781 پوائنٹس اضافے سے 97 ہزار 328 پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دن زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح کو بھی پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک کاروبار کے اختتام پر 1781 پوائنٹس اضافے کے بعد 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر …
Read More »پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز …
Read More »ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل
مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …
Read More »گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے خود سمیت انڈر …
Read More »پی ٹی آئی نے احتجاج والے دن انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کا حل نکال لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 22 نومبر سے …
Read More »مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا: پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ جمعے سے ہمارے قافلے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے، مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔ یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں …
Read More »ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع
ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سیکورٹی افیئر اور سابق رجسٹرار لیاری یونیورسٹی کرنل(ر) قائم الدین کے خلاف وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹرسعید قریشی کی ہدایت پر وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جو تین سے چار …
Read More »