google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 51 of 452
جمعرات , اپریل 3 2025

Aftab Ahmed

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کر لی گئی، گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں نئی دفعہ 15(اے) شامل کرنے …

Read More »

اداکارہ میرا پر خراب انگریزی کی وجہ سے برطانیہ میں 10 سال کی پابندی لگی: والدہ کا انکشاف

مشہور پاکستانی اداکارہ میرا (سیدہ ارتضیٰ رباب) کو برطانیہ میں داخلے پر 10 سالہ پابندی کا سامنا رہا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔  دستاویزات کے مطابق، میرا کو انگریزی زبان کے انٹرویو میں ہونے والی غلط فہمی کے باعث برطانوی امیگریشن حکام نے روک دیا تھا۔ اداکارہ کی …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی

حکومت نے  بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی کردی۔  اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تقیسم کار کمپنیوں ( ڈسکوز) کے صارفین کیلیے فی یونٹ 1 روپے 22 پیسے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی فی  یونٹ قیمت میں 1 روپے 23  …

Read More »

سہ فریقی سیریز: پاکستان 353کے ہدف کے حصول میں مشکلات، 116پر تین کھلاڑی آئوٹ

سہ ملکی سریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے 353کے ہدف کے حصول میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا شکار، 116رنز پر تین کھلاڑی آئوٹ ہوگئے جبکہ ابھی بھی پاکستان کو جیت کیلئے 237رنز درکارہیں بابر اعظم ایک بار پھر ناکام اور صرف 23اور فخر زمان نے …

Read More »

نیپرا کا الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کی حکومتی پالیسی پر سوالات

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکڑک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کی حکومتی پالیسی پر سوالات اٹھا دیے۔ چئیرمین نیپرا وسیم مختار نے الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشن کے لیے بجلی نرخوں کے تعین کی درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ سرمایہ کارانہ نظام میں قیمتوں کو کیسے کنٹرول کیا …

Read More »

عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی وجوہات پربات کی ہے۔ اڈیالہ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر، ممبران کی تقرری: حکومت اور اپوزیشن سے کمیٹی کیلئے نام طلب

عمر ایوب کا ایس آی ایف سی کی کارکردگی پر سوالات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت اور اپوزیشن کو باضابطہ طور پر خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ممبران کی تقرری …

Read More »

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکرائیں گے

سہ ملکی کرکٹ سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکرائیں گے، فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔ سہ فریقی ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گی، نیشنل اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم کا جنوبی افریقا سے مقابلہ ہوگا۔ …

Read More »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا۔ اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت …

Read More »

100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی سعودی عرب میں جاری بڑی نمائش میں شرکت

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے LEAP 2025 میں شرکت کی۔ پاکستان سے 1,000 سے زائد …

Read More »